بنیادی صفحہ -> شوبز کی خبریں (صفحہ 33)

شوبز کی خبریں

رنبیرکپور

فلم ”سنجو“ کے نئے گانے نے مداحوں کے دل جیت لیے

ممبئی (ویب ڈیسک)‌ سنجے دت پر مبنی فلم ”سنجو“ کے نئےگانے نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی ہے. تفصیلات کے مطابق ہدایت کار راجکمار ہیرانی کی جانب سے بنائی گئی سنجے دت کی زندگی پر مبنی فلم ’سنجو‘ کے ایک اور گیت ’کر ہر میدان فتح‘ کو ریلیز کردیا گیا۔ فلم میں اداکاری کے جوہر دکھانے والے رنبیر کپور کا ...

مزید پڑھیں »
بہن

سنجے دت کا نشے کی حالت میں بہن کیساتھ افسوسناک سلوک

ممبئی (ویب ڈیسک) اداکار سنجے دت کی بہن نمرتا دت نے اپنے ایک بیان میں انکشاف کیا ہے کہ ان کے بھائی سنجے دت نے نشے کی حالت میں ان پر تشدد کیا ہے. ان کا مزید کہنا تھا کہ ان کے بھائی نشے کی لت نے کیسے ان کے بھائی کی زندگی بری طرح متاثر کردی تھی. ہر روز ...

مزید پڑھیں »
بونا

شاہ رخ خان کی فلم ”زیرو“ میں بونا بننے پر 70 کروڑ خرچ

ممبئی (ویب ڈیسک) شاہ رخ خان کی آنے والی نئی فلم ”زیرو“ میں بونا بننے پر 70 کروڑ روپے سے زاید کی رقم خرچ کی گئی ہے. واضح رہے کہ ان کی پروڈکشن کمپنی ’ ریڈ چلی انٹرٹینمنٹ‘ وی ایف ایکس یعنی ویژول ایفیکٹس پربھاری رقم خرچ کررہی ہے اور کنگ خان کو حقیقی بونا دکھانے کے لئے اسپیشل ایفیکٹس ...

مزید پڑھیں »
جنسی

معروف ہالی وڈ اداکارہ بھی جنسی ہراسگی کا نشانہ بن گئیں، سوشل میڈیااکاؤنٹس بندکردیے

لاہور(ویب ڈیسک): سٹار وارز فلم کی اداکارہ کیلی میری نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹس پر کئی ماہ تک جنسی ہراس کا سامنا کرنے کے بعد انسٹا گرام پر اپنی تمام پوسٹس کو حذف کر دیا ہے۔ کیلی نے 2017 میں سٹار وارز سیریز کی فلم دی لاسٹ جیڈائی میں ریزسٹنس موومنٹ کے ایک جنگجو کا کردار ادا کیا تھا ...

مزید پڑھیں »
شلپاسیٹھی

معروف اداکارشلپاسیٹھی کو مسلمانوں کے مقدس مہینے کی توہین مہنگی پڑگئی، سوشل میڈیا پر ہنگامہ

لاہور(ویب ڈیسک): افطار پارٹی کے دوران گانا بجانے پر بھارتی اداکارہ شلپا شیٹھی کو سوشل میڈیا پرشدید تنقید کا سامنا کرنا پڑا اور لوگوں نے انہیں رمضان اور افطار کا احترام کرنے کا درس دے دیا۔حال ہی میں شلپا شیٹھی نے انسٹاگرام پر ایک ویڈیو پوسٹ کی جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ وہ اپنی چند خواتین دوستوں کے ہمراہ ...

مزید پڑھیں »
سنی لیونی

ایسا کیا ہواکہ معروف اداکارہ راکھی ساونت کو سنی لیونی سے معافی مانگنی پڑگئی

لاہور(ویب ڈیسک): راکھی ساونت کو ان کے آئٹم نمبرز کے علاوہ بڑبولے پن کیلئے بھی جانا جاتا ہے۔ اپنے اب تک کے کیرئیر میں وہ کئی مرتبہ بیان دے کر تنازع میں پھنس چکی ہیں۔ گزشتہ طویل عرصہ سے وہ بڑے پردے سے دور ہیں تاہم وہ جلد ہی چھوٹے پردے پر نظر آنیوالی ہیں۔ وہ راجیو کھنڈیلوال کے سلیبریٹی ...

مزید پڑھیں »
بھارتی فلموں

پاکستانی حکام کا عید کے موقع پر بھارتی فلموں کی نمائش کے حوالے سے یوٹرن، پابندی میں نرمی کردی

لاہور(ویب ڈیسک): عید الفطر کے موقع پر ملک بھر کے سینما گھروں میں بھارتی فلموں پر عائد دو ہفتوں کی پابندی میں نرمی کرکے ایک ہفتے کردی گئی ہے۔گزشتہ ہفتے وزارت معلومات، براڈ کاسٹنگ، قومی، تاریخی و ثقافتی ورثہ نے پاکستان میں عید الفطر کے موقع پر بھارتی فلموں پر پابندی عائد کردی تھی، جس کے مطابق عید الفطر کے ...

مزید پڑھیں »
پریانکا

معروف بالی وڈ پریانکاچوپڑا کو بڑی مشکل میں پھنس گئی، بھارتی غصے میں‌آگ بگولہ

لاہور(ویب ڈیسک): بالی ووڈ کی معروف اداکارہ پریانکا چوپڑا کو امریکن ٹیلی ویڑن سیرن ’کوانٹیکو‘ میں بھارتی دہشت گرد کا کردار دکھانا مہنگا پڑگیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ معروف اداکارہ پریانکا چوپڑا گزشتہ تین سالوں سے مشہور امریکی ٹیلی ویڑن شو ’کوانٹیکو‘ میں ایف بی آئی ایجنٹ کا کردار ادا کر رہی ہیں جسے اپنی کہانی کی بدولت ...

مزید پڑھیں »
رنبیر کپور

معروف بالی وڈ اداکاررنبیر کپور کس نشے کے عادی تھے اور انہوں نے اس سے کیسے چھٹکارہ پایا، خود ہی انٹرویو میں اعتراف کرلیا

لاہور(ویب ڈیسک): غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اس بات کا انکشاف انہوں نے اپنے دیئے گئے ایک انٹرویو میں کیا انہوں نے کہاکہ وہ 15سال کی عمر میں نیکوٹین کے عادی ہو گئے تھے جس سے چھٹکارا پانے کے لئے وہ آسٹریا گئے اور وہاں کے ڈاکٹر نے انہیں نیکوٹین سے چھٹکارے میں مدد کے لئے کانوں میں ...

مزید پڑھیں »
عامرخان

عامرخان کو اپنی بیٹی کیساتھ کھیلتے ہوئے تصویریں سوشل میڈیا پر شیئرکرنا بھاری پڑگیا، صارفین کی شدید تنقید

لاہور(ویب ڈیسک): بالی ووڈ اداکار عامر خان کو بیٹی کے ساتھ کھیلتے ہوئے بنائی گئی تصویر پر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے تنقید کا سامنا کرنا پڑا۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکار عامر خان ہمیشہ متنازعہ خبروں سے دور رہنے کی کوشش کرتے ہیں، انہوں نے حال ہی میں بیٹی ایرا خان کے ساتھ پارک میں کھیلتے ہوئے بنائی ...

مزید پڑھیں »