بنیادی صفحہ -> شوبز کی خبریں (صفحہ 5)

شوبز کی خبریں

کرینہ کپور اپنے شوہر سیف سے محبت میں کس طرح گرفتار ہوئیں ؟

لاہور(ویب ڈیسک) بالی ووڈ ادکار سیف علی خان اور کرینہ کپور کی شادی کو تقریبا سات سال گزر چکے ہیں اور ان کا بیٹا بھی ہے تاہم انہوں نے کبھی سیف علی خان کے ساتھ محبت کی داستان سے پردہ نہیں اٹھایا لیکن اب کرینہ نے اپنا دل کھول کر مداحوں کے سامنے رکھ دیاہے کہ کس طرح وہ سیف ...

مزید پڑھیں »
علی ظفر

معروف گلوکارعلی ظفر میشاء شفیع کیخلاف پھٹ پڑے

لاہور(ویب ڈیسک): گلوکار علی ظفر کا کہنا ہے کہ اداکارہ و ماڈل میشا شفیع نے مجھ پر جھوٹے الزامات لگائے، اداکارہ کسی دوسرے ملک کی شہریت حاصل کرنا چاہتی ہیں، سوشل میڈیا پر میرے کیخلاف منفی پراپیگنڈہ کیا جا رہا ہے۔ سیشن کورٹ میں گلو کار علی ظفر کے میشا شفیع کیخلاف ہتک عزت کے دعوے پر سماعت ہوئی۔ ایڈیشنل ...

مزید پڑھیں »
باجی

میرا کی نئی فلم ” باجی ” کے ٹیزرنے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی

لاہور(ویب ڈیسک): پاکستان شوبز انڈسٹری کی نامور اداکارہ میرا فلم ’’باجی‘‘ کے ذریعے بڑی سکرین پر کم بیک کر رہی ہیں، جس کے چرچے تو پہلے ہی میڈیا پر چھائے ہوئے تھے لیکن اب فلم کے پہلے ٹیزر نے ریلیز ہوتے ہی دھوم مچا دی ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ’’باجی‘‘ کے ٹیزر کو انٹرنیٹ پر ایک دن میں ہی ...

مزید پڑھیں »
معافی

معروف بھارتی اداکارہ نے مسلمانوں سے معافی مانگ لی

لاہور(ویب ڈیسک): بھارت میں مسلمانوں کے خلاف نفرت انگیز رویے میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے . خاص طور پر اس وقت جاری عام انتخابات کے دوران ایسے واقعات میں اضافہ دیکھا گیا۔ جہاں اس رویے پر بالی ووڈ انڈسٹری کی شخصیات خاموش ہیں، وہیں اداکارہ سوارا بھاسکر نے بھارت میں موجود مسلم اقلیت کی حمایت میں آواز اٹھائی ہے۔بالی ...

مزید پڑھیں »

بالی ووڈ اداکار سیف علی خان فوٹو گرافرز پر برس پڑے

لاہور(ویب ڈیسک) بالی ووڈ اداکار سیف علی خان اور کرینہ کپور کے بیٹے تیمور کے پاپا رازی اور دیگر فوٹر گرافرز دیوانے ہیں اور ہر ممکنہ موقع کی تلاش میں رہتے ہیں کہ کوئی نہ کوئی کوتصویر مل جائے تاہم اب تو بالی ووڈ اداکار فوٹو گرافرز پر برس ہی پڑے ۔ تفصیلات کے مطابق تیمور کی تصاویر تو آج ...

مزید پڑھیں »

اجے دیوگن نے پاکستان کے خلاف نفرت کی انتہا کردی

ممبئی: بالی ووڈ اداکاراجے دیوگن اوران کی فلم ’’دے دے پیاردے‘‘ کی ٹیم نے ایک بارپھرپاکستان کے لیے منافقت کا اظہارکرتے ہوئے اپنی فلم سے پاکستانی گلوکارعاطف اسلم کا گانا نکال دیا۔ تفصیلات کے مطابق : پلوامہ واقعے کے بعد پاکستانی فنکاروں کے لیے بالی ووڈ کی منافقت اورنفرت کھل کر سامنے آئی ہے۔ حال ہی میں اجے دیوگن کی ...

مزید پڑھیں »

پاکستانی اداکار فیروز خان نے اپنے مداحوں کو بڑی خوشخبری سنا دی

لاہور(ویب ڈیسک) پاکستان کے معروف اداکار فیروز خان نے کچھ عرصہ قبل علیزہ سے شادی کی تھی جس کے چرچے کئی دنوں تک میڈیا اور سوشل میڈیا میں جاری و ساری رہے تاہم اب خوشخبری آئی ہے کہ جلد ہی اداکار والد اور ان کی اہلیہ ماں بننے والی ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق فیروز خان کے بارے میں یہ ...

مزید پڑھیں »

پاکستانی سٹار ادکارہ مہوش حیات امیتابھ بچن پر برس پڑیں

لاہور(ویب ڈیسک) حال ہی میں تمغہ امتیاز حاصل کرنے والی معروف پاکستانی اداکارہ مہوش حیات بالی ووڈ کے اداکار امیتابھ بچن پر برس پڑیں ۔ امیتابھ بچن نے ایک فلم کے لیے پاکستانی شخص کا کردار ادا نہ کرنے کا فیصلہ کیا تھا جس پر مہوش حیات نے افسوس کا اظہار کیا ۔ تفصیلات کے مطابق : مائیکرو بلاگنگ ویب ...

مزید پڑھیں »
میشا شفیع

میشا شفیع علی ظفر کیخلاف سپریم کورٹ پہنچ گئی

لاہور(ویب ڈیسک): گلوکارہ میشاشفیع اور علی ظفر کا تنازع سپریم کورٹ پہنچ گیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق میشا شفیع نے لاہورہائی کورٹ کافیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا،درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ ٹرائل کورٹ نے گواہوں پرجرح موخرکرنے کی اجازت نہیں دی،گواہوں پرجرح کرنا بنیادی قانونی حق ہے۔ یادرہے کہ معروف گلوکارمیشا شفیع نے علی ظفرپر الزام عائد ...

مزید پڑھیں »

پریتی زنٹا کی پشتو سیکھنے کی ویڈیو نے سوشل میڈیا پردھوم مچادی

لاہور(ویب ڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ پریتی زنٹا کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے جس میں وہ افغان کھلاڑی مجیب الرحمان سے پشتو سیکھتی ہوئی نظر آرہی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق :‌اداکارہ پریتی زنٹا انڈین پریمیئر لیگ(آئی پی ایل)کی ٹیم کنگز الیون پنجاب کی شریک مالکن ہیں اور ان کی اپنی ٹیم کے تمام کھلاڑیوں کے ساتھ بہت ...

مزید پڑھیں »