بنیادی صفحہ -> علاقائی کی خبریں

علاقائی کی خبریں

بی این پی

بی این پی مینگل کے مرکزی رہنماء قاتلانہ حملے میں جاں بحق

لاہور(ویب ڈیسک): بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنما امان اللہ زرکزئی قاتلانہ حملے میں جاں بحق ہوگئے۔ لیویز ذرائع کے مطابق بلوچستان کے ضلع خضدار میں بلوچستان نیشنل پارٹی (بی این پی) کےمرکزی رہنما امان اللہ زرکزئی کے قافلے پر نامعلوم افراد نے اندھا دھند فائرنگ کی۔

مزید پڑھیں »
ایل ڈی اے

ایل ڈی اے کے 5 ملازمین کیخلاف ریفرنس اینٹی کرپشن کو ارسال

لاہور(ویب ڈیسک): وزیراعظم پاکستان عمران خان کی ہدایت کے تحت لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی سے کرپشن کے خاتمے اور شفافیت یقینی بنانے کے لیے کرپٹ عناصر کے خلاف ایکشن تیز کردیا گیا ہے اور ڈائریکٹر جنرل ایل ڈی اے عثمان معظم کی ہدایت پر پلاٹ کی غیر قانونی ٹرانسفر کی کوشش کرنے والے پانچ اہلکاروں کے خلاف فوجداری مقدمہ کے لئے ...

مزید پڑھیں »
منشا بم

منشا بم کو پروٹوکول دینے پر ایل ڈی اے کے تین ملازم معطل

لاہور(ویب ڈیسک): لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے ڈائریکٹر جنرل محمد عثمان معظم نے قبضہ مافیا کے سرغنہ منشا بم اور اس کے بیٹے کو پروٹوکول دینے پر تین ملازمین کو معطل کردیا ہے۔ ان میں ون ونڈو سیل پر تعینات اسسٹنٹ ڈائریکٹر زاہد عزیز، قائداعظم ٹاون میں تعینات اسسٹنٹ نعیم اللہ اور ڈی جی سیل کا نائب قاصد قاسم عباس شامل ...

مزید پڑھیں »
بارش

لاہور: صوبائی دارلحکومت میں بارش کے بعد صفائی آپریشن جاری

لاہور(ویب ڈیسک): ترجمان لاہورویسٹ مینجمنٹ کمپنی کا کہنا ہے کہ صوبائی دارلحکومت میں بارش کے دوران اور بعد میں صفائی آپریشن جاری ہے. 88 چوکنگ پوائنٹس پر نکاسی آب کو یقینی بنانے کے لئے اقدامات کئے جارہے ہیں۔ جی ایم آپریشن سہیل انور ملک کا کہنا تھا کہ نکاسی آب کے مکمل اخراج تک تمام افسران اور ورکرز فیلڈ میں ...

مزید پڑھیں »
سانگلہ ہل

سانگلہ ہل : غریب محنت کش پر قیامت ٹوٹ پڑی

لاہور(ویب ڈیسک):سانگلہ ہل میں محلہ احمد آباد میں غریب محنت کش کے مکان کی بوسیدہ چھت گر گئی جس کے نتیجہ میں ایک دو سالہ بچہ موقع پر ہی جاں بحق ہوگیا جبکہ اس واقعہ میں پانچ افراد شدید زخمی ہوگئے بتایا گیا ہے کہ گلی نمبر 6 احمد آباد میں پرویز جو کہ احمد آباد میں ہی کسی اور ...

مزید پڑھیں »
جنرل پریڈ

پولیس لائنز قلعہ گجر سنگھ لاہور میں جنرل پریڈ کا انعقاد

لاہور(ویب ڈیسک): ترجمان پنجاب پولیس کے مطابق پولیس لائنز قلعہ گجر سنگھ میں ایس پی ہیڈ کوارٹرز سید کرار حسین کی زیرنگرانی جنرل پریڈ کا انعقاد کیا گیا. ایس پی صدر ڈویژن احسن سیف اللہ اور لائنز آفیسر اختر حسین نے خصوصی شرکت کی. جنرل پریڈ میں پولیس لائنز، ڈولفن فورس، اینٹی رائٹ فورس، ٹریفک پولیس، مجاہد سکواڈ نےشرکت کی. ...

مزید پڑھیں »

مظفرگڑھ میں خوفناک ٹریفک حادثہ پیش آگیا

لاہور(ویب ڈیسک): مظفرگڑھ کے چوک سرور شہید میں میں بس اور موٹر سائیکل کے درمیان تصادم کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق اور 2 افراد زخمی ہوگئے۔ ریسکیو کے مطابق حادثہ کراچی سے مانسہرہ جانے والی بس کی تیز رفتاری کے باعث پیش آیا، مرنے والوں میں 4 مرد اور ایک خاتون شامل ہے۔ ریسکیو 1122 کی جانب سے ...

مزید پڑھیں »
اواری ہوٹل

اواری ہوٹل کی جانب سے بزنس کمیونٹی کے اعزاز میں افطار ڈنر کا اہتمام

لاہور(ملک عثمان ظہیر): اواری ہوٹل کے زیر اہتمام بزنس کمیونٹی اعزاز میں افطار ڈنر کا اہتمام کیا گیا۔ بزنس کمیونٹی کی افطار ڈنر میں سو سے زائد معیاری اور ذائقہ دار ڈشز سے توضع کی گئی۔اواری ہوٹل کی جانب سے منعقدہ افطار ڈنر میں بزنس کمیونٹی کی پاکستانی، چائینز ،کوئنٹینٹل اور لکھنوائی کھانوں سے توضع کی گئی،افطار ڈنر میں آئے ...

مزید پڑھیں »

خیابان امین ہاؤسنگ سوسائٹی متاثرین میں مالکانہ حقوق کے لیٹر تقسیم

لاہور(ویب ڈیسک): خیابان امین ہاؤسنگ سوسائٹی متاثرین میں مالکانہ حقوق کے لیٹر تقسیم کی تقریب منعقد ہوئی جس میں ڈپٹی پراسیکیوٹر جنرل اکائونٹیبلٹی چوہدری خلیق الزمان اور ڈائریکٹر انویسٹی گیشن احترام ڈار کی بطور مہمان خصوصی شرکت کی.نیب لاہور کے مطابق تقریب میں خیابان امین ہائوسنگ سوسائٹی کے 1700 متاثرین میں مالکانہ حقوق کے لیٹر تقسیم کیے گئے. 1500 پلاٹ ...

مزید پڑھیں »

سوشل میڈیا پر موبائل فون بیچنے کا اشتہار لگانا شہری کو مہنگا پڑ گیا

لاہور(ویب ڈیسک) کراچی میں موبائل چھیننے کی انوکھی واردات سامنے آگئی ہے۔ نوجوان کو سوشل میڈیا پر موبائل فون بیچنے کا اشتہار لگانا مہنگا پڑگیا۔ ملزم خریدار بن کر پہنچا اور موبائل فون لے اڑا۔ تفصیلات کے مطابق : متاثرہ شہری نے بتایا کہ اس نے سوشل میڈیا پر موبائل فون بیچنے کا اشتہار لگایا تھا۔ ملزم خریدار بن کر ...

مزید پڑھیں »