بنیادی صفحہ -> ٹیکنالوجی (صفحہ 2)

ٹیکنالوجی

وائی فائی

مشہورچینی کمپنی نے دنیابھرکے لوگوں کو مفت وائی فائی دینے کا اعلان کردیا

لاہور(ویب ڈیسک): مشہورچینی کمپنی نے دنیابھرکے لوگوں کو مفت وائی فائی دینے کا اعلان کردیا ہے. تفصیلات کے مطابق معروف چینی کمپنی لنک شیورنیٹ ورک نے اعلان کیا ہے کہ وہ 2016 تک خلامیں 272 سیٹلائٹس بھیجے گی جوکہ پوری دنیاکااحاطہ کرکے مفت وائی فائی فراہم کرینگے. منصوبے کے مطابق پہلامشن اگلے سال بھیجاجائیگا جبکہ 2020 میں مزید دس مشن ...

مزید پڑھیں »
ڈیل

معروف آئی ٹی کمپنی ڈیل کی ویب سائٹ سے کسٹمرز کا ڈیٹا چوری

لاہور(ویب ڈیسک )معروف آئی ٹی کمپنی ڈیل کے کسٹمرز کا بھی ڈیٹا ہیک ہوگیا۔ڈیل حکام کی جانب سے آفیشل ویب سائٹ پر بیان جاری کیا گیا ہے کہ ہیکرز کے 9 نومبر کو ہونے والے حملے میں صارفین کا ڈیٹا چوری کیا گیا ہے۔ ڈیل حکام کا یہ بھی کہنا تھا کہ ہیکرز کی جانب سے ڈیل نیٹ ورک پر ...

مزید پڑھیں »
فیس بک

فیس بک کامیوٹ فیچر متعارف کروانے کا فیصلہ

لاہور(ویب ڈیسک )فیس بک پر ڈیٹا پرائیوسی اور جعلی خبروں کے علاوہ ایک بڑا مسئلہ تبصروں کے ذریعے نفرت انگیز اور نامناسب الفاظ سے جذبات مجروح کرنا ہے لیکن اس سے بچنے کا حل بھی فیس بک متعارف کرارہی ہے۔برطانوی جریدے ڈیلی میل کی رپورٹ کے مطابق فیس بک کا نیا میوٹ (mute) فیچر اس وقت آزمائشی مراحل میں ہے ...

مزید پڑھیں »
اسمارٹ فون

اسمارٹ فون کے 5 حیرت انگیز فیچر

لاہور(ویب ڈیسک ) اسمارٹ فون ہر روز جدت سے گزررہے ہیں اور اب خیال یہ ہےکہ 2019 کا سال اس ضمن میں کئی اختراعات سے بھرپور ہوگا۔اسمارٹ فون کے تجزیہ کاروں کے مطابق اگلے برس اسمارٹ فون حیرت انگیز جدتوں سے مرصع ہوں گے اور ان میں زائد لینس اور کیمروں کی پیشگوئی بھی کی جارہی ہے۔ لیکن سب سے ...

مزید پڑھیں »
ماہرین

چینی سائنس دانوں کا جینیاتی طور پر تبدیل شدہ بچوں کی پیدائش کا دعویٰ

لاہور(ویب ڈیسک )چینی ماہرین نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے دنیا کے پہلے ایسے دو بچوں کو تیار کیا ہے جن کے جین آنکھ کھولنے سے قبل تبدیل کیے گئے ہیں اور یہ بچے کرسپر (CRISPR) ٹیکنالوجی کے ذریعے دنیا میں آئے۔شینزن میں واقع سدرن یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے پروفیسر ہی جیان کوئی نے بتایا کہ اس ...

مزید پڑھیں »
موٹر وے پولیس

موٹر وے پولیس نے رابطے میں آسانی کیلئے ایپ متعارف کروا دی

لاہور(ویب ڈیسک )نیشنل ہائی ویز اتھارٹی (این ایچ اے) اور موٹر وے پولیس کی جانب سے شہریوں کو سفر کی سہولت فراہم کرنے اور رابطے میں آسانی کیلئے موبائل ایپلیکیشن ‘ہمسفر’ متعارف کروا دی گئی۔ این ایچ اے اور موٹر وے پولیس کے اشتراک سے ‘ہمسفر’ ایپ متعارف کروانے کیلئے منعقدہ تقریب میں وزیر مملکت برائے مواصلات مراد سعید اور ...

مزید پڑھیں »

کیا چیونٹیاں بھی انسانوں کے طرح اپنی بیماری سے واقف ہوتی ہیں؟

لاہور(ویب ڈیسک )اگرآپ نزلے، زکام اور فلووغیرہ میں مبتلا ہوتے ہیں تو دفتر یا گھر میں دوسروں کو اس وائرس سے بچانےکیلئے ان سے دور رہتے ہیں۔ حیرت انگیز طور پر کچھ یہی احتیاط ننھی منی مگر بیمار چیونٹیاں بھی کرتی ہیں اور ظاہر ہے کہ وہ ایسا دیگر چیونیٹوں کو بچانے کے لیے کرتی ہیں۔سوئزرلینڈ میں یونیورسٹٰی آف لوزان ...

مزید پڑھیں »

ناسا کا بغیر پائلٹ خلائی جہاز ‘انسائٹ’ مریخ پر پہنچ گیا

لاہور(ویب ڈیسک)امریکی خلائی تحقیقی ادارے ‘ناسا’ کا بغیر پائلٹ جہاز ’انسائٹ‘ 6 ماہ تک خلاءمیں سفر کرنے کے بعد کامیابی سے مریخ کی سطح پر پہنچ گیا، جہاں سے بھیجی گئی تصویر کو سوشل میڈیا پر بھی شیئر کی گئی۔تصویر موصول ہونے کے بعد ناسا کی جیٹ پروپلزن لیبارٹری (Jet Propulsion Laboratory) میں ماہرین نے خوشی سے تالیاں بجائیں اور ...

مزید پڑھیں »

انسانی دماغ میں عضو اینڈوریسٹائی فورم نیوکلیئس کا انکشاف

لاہور(ویب ڈیسک )مشہورماہرِ طبیعیات میشیو کاکو نے کہا تھا کہ انسان کا دماغ پوری کائنات میں سب سے پیچیدہ ترین شے ہے۔ اب اس بات صداقت کی ایک مہرثبت ہوئی ہے کہ بے پناہ طبی ترقی کے باوجود حال ہی میں انسانی دماغ میں ایک ایسا عضو اینڈوریسٹائی فورم نیوکلیئس کا انکشاف ہوا ہے جو ہمیں دیگر جانداروں سے ممتازکرتا ...

مزید پڑھیں »

ہاتھی کی جسامت کا عجیب و غریب جانور دریافت

لاہور(ویب ڈیسک )قدیم یورپ میں ہاتھی کی جسامت کا ایک ایسا عجیب و غریب جانور دریافت ہوا ہے جو اپنے ڈائنوسار ساتھیوں کے ساتھ زمین پر گھومتا پھرتا تھا۔ اس کی دریافت سے ایک دیرینہ مغالطے کا بھی خاتمہ ہوا ہے کہ ڈائنوسار کے عہد میں ممالیے بہت کم تھے لیکن وہ چھوٹی جسامت کے جانور تھے۔نصف ریپٹائل اور نصف ...

مزید پڑھیں »