بنیادی صفحہ -> ٹیکنالوجی (صفحہ 3)

ٹیکنالوجی

مشہور موبائل فون گیم PUBG کے خلاف پاکستان عالم دین نے فتویٰ جاری کر دیا : مگرکیوں ؟

لاہور(ویب ڈیسک) معروف گیم ’پلیئر اَن ناﺅنز بیٹل گراﺅنڈز‘ (PUBG)جیسے ہی متعارف کروائی گئی، تیزی کے ساتھ پوری دنیا میں مقبول ہو گئی اور آج یہ مغربی دنیا کے ساتھ ساتھ مسلم ممالک میں بھی بہت پسند کی جاتی ہے تاہم اب ایک پاکستان عالم دین نے اس کے خلاف فتویٰ جاری کر دیا ہے۔ ویب سائٹ ’پڑھ لو‘ کے ...

مزید پڑھیں »

واٹس ایپ انتظامیہ نے صارفین کو وارننگ جاری کردی

لاہور(ویب ڈیسک) واٹس ایپ انتظامیہ کی جانب سے صارفین کو ایپ سے متعلق دیگر ورژن کے استعمال سے روکنے کیلئے وارننگ جاری کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق : حقیقت سے انکار نہیں کہ آج کی دنیا میں واٹس ایپ دنیا کی سب سے بڑی سوشل نیٹ ورکنگ ایپ ہے، جس کے دنیا بھر میں اربوں صارف موجود ہیں، تاہم صارف ...

مزید پڑھیں »

قدرتی ہاتھ سے مشابہت رکھنے والا ہاتھ تیار

لاہور(ویب ڈیسک) قدرتی اعضاء سے محروم افراد کے لیے مصنوعی اعضاء کی تیاری کا سلسلہ تو برسوں سے جاری ہے مگر پہلی بار ایک ایسا مصنوعی ہاتھ تیار کیا گیا ہے جو قدرتی ہاتھ ہی کی طرح کام کرتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق : چالمرز یونیورسٹی کے سائنسدانوں نے ایک ایسا ہاتھ تیار کیا ہے جو قدرتی ہاتھ سے کافی ...

مزید پڑھیں »

معروف موبائل کمپنی ہواوے کا امریکی حکومت کے خلاف مقدمہ

لاہور(ویب ڈیسک)‌ موبائل فون بنانے والی چین کی معروف کمپنی ہواوے نے امریکی حکومت کے خلاف مقدمہ دائر کرتے ہوئے کمپنی پر چینی حکومت سے تعلق کے لگائے گئے الزامات کی تردید بھی کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق :‌امریکی حکومت نے ملکی سلامتی کے خدشات ظاہر کرتے ہوئے اپنی فیڈرل ایجنسیز پر ہواوے کی مصنوعات استعمال کرنے پر پابندی لگا ...

مزید پڑھیں »

دنیا میں سب سے زیادہ سستا موبائل ڈیٹا پیکج کون سا ملک فراہم کررہا ہے؟

لاہور(ویب ڈیسک)‌ سروے رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ بھارت دنیا میں سب سے سستا موبائل ڈیٹا پیکج فراہم کر رہا ہے جبکہ امریکہ اور برطانیہ ان ممالک میں شامل ہیں جہاں ڈیٹا پیکج انتہائی مہنگا ہے ۔برطانوی ویب سائٹ کی جائزہ رپورٹ میں انکشاف ہوا کہ بھارت میں ایک جی بی موبائل ڈیٹا 0.26 ڈالر کا ہے۔ تفصیلات کے ...

مزید پڑھیں »

گوگل میپ نے صارفین کیلئے زبردست نیا فیچرمتعارف کروادیا

لاہور(ویب ڈیسک) گوگل نے اپنے نقشے اور اسے وابستہ معلومات سے دنیا کو فائدہ پہنچایا ہے اور اب گوگل نے آگمینٹڈ ریئلٹی (اے آر) کو گوگل مپیس کا لازمی حصہ بنانے کا فیصلہ کیا جس کے تحت آپ کسی بھی مقام پر عمارت، سڑک یا کسی تعمیرات کی تفصیل معلوم کرسکیں گے۔ اس ضمن میں گوگل نے ایک ویڈیو بھی ...

مزید پڑھیں »

دنیا کی تیز رفتار کار کو سڑکوں پر دوڑنے کی قانونی اجازت مل گئی

لاہور(ویب ڈیسک) رفتار کے شیدائیوں کو تیز رفتاری گاڑیوں میں بھی پسند ہوتی ہے، اسی لیے سپر کار کے بعد اب ہائپر کار کا زمانہ بھی پرانا ہوتا جا رہا ہے۔ تیز رفتار گاڑیاں پہلے صرف ریس کے ٹریک پر نظر آتی تھیں لیکن اب تیز رفتار کار کو سڑکوں پر فراٹے بھرنے کی قانونی اجازت بھی مل گئی ہے۔ ...

مزید پڑھیں »

پانی سے جراثیم ختم کرنے والی جادوئی دھات

بیجنگ: چینی ماہرین نے ایسی جادوئی دھات تیار کی ہے کہ جس پر سورج کی روشنی ڈال کر 99.9 فیصد جراثیم اور بیکٹیریا ختم کئے جاسکتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق : چینی ماہرین نے ایک طرح کے مرکب گریفائٹک کاربن نائٹرائٹکی پرت یا چادر بنائی ہے ۔ اس پر بالائے بنفشی یا الٹراوائلٹ روشنی ڈالی جائے تو صرف ایک گھنٹے ...

مزید پڑھیں »

چین میں استاد کی جگہ روبوٹ نے لے لی

لاہور(ویب ڈیسک) چین کے اسکولوں میں استاد کی جگہ اب روبوٹ نے لے لی ہے جو بچوں کو تعلیم دیں گے۔ تفصیلات کے مطابق : ٹیکنالوجی کے اس دور میں روبوٹس کا استعمال کئی شعبوں میں بے حد عام ہوتا جارہا ہے، روبوٹس نے جہاں انسانوں کے بہت سے کام اپنے سر لے لیے ہیں وہیں اب روبوٹس درس و ...

مزید پڑھیں »

دنیا کی سب سے بڑی ’مکھی‘ دوبارہ دریافت

لاہور(ویب ڈیسک) ماہرین کئی عشروں قبل کرہِ ارض کی سب سے بڑی ’سیاہ مکھی‘ کو ’انتہائی مطلوب‘ قراردیتے رہے تھے اور اب وہ انڈونیشیا میں دوبارہ دریافت ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق : اسے سیاہ مکھی کا نام دیا گیا تھا جو دوبارہ انڈونیشیا کے جزیرے سے ملی ہے۔ بلیک بی کی جسامت انسانی انگوٹھے کے برابر ہے اور اس ...

مزید پڑھیں »