بنیادی صفحہ -> ٹیکنالوجی (صفحہ 4)

ٹیکنالوجی

کلو گرام کی پیمائش کیلئے نیا طریقہ کار کی وضاحت

لاہور(ویب ڈیسک )سائنسدانوں نے کلو گرام کی پیمائش کیلئے نیا طریقہ کار کی وضاحت کر دی ہے۔اس وقت دنیا بھر میں کلو گرام کی پیمائش پلاٹینم سے بنے اِنگوٹ جسے ’لی گرانڈ کے‘ کہا جاتا ہے جو اس وقت پیرس میں محفوظ ہے۔کلو گرام کی پیمائشکیلئے لی گرانڈ کے کا طریقہ کار 1889 سے رائج ہے اور ایک کلو گرام ...

مزید پڑھیں »

کہکشاوں کو ہڑپ کرجانے والی بھوکی کہکشاں دریافت

لاہور(ویب ڈیسک)ناسا نے چند سال قبل دریافت ہونے والی ایک دوردراز کہکشاں کے بارے میں دلچسپ انکشاف کیا ہے کہ وہ بہت تیزی سے دیگر کہکشاو¿ں کو ہڑپ کررہی ہے۔اس کہکشاں کا نام بھی اپنے کام کی طرح عجیب ہے جس پر کسی پاس ورڈ کا گمان ہوتا ہے۔ جی ہاں! WISE J224607.55-052634.9 کہکشاں پہلی مرتبہ چلی میں واقع مشہور ...

مزید پڑھیں »

واٹس ایپ کا اَن سیوو ڈیٹا کو گوگل ڈرائیو سے ہمیشہ کیلئے ختم کرنے کا اعلان

لاہور(ویب ڈیسک ) پیغام رسانی کی مقبول ترین ایپلی کیشن واٹس ایپ نے تصدیق کی ہے کہ غیر محفوظ ( اَن سیوو) ڈیٹا کو گوگل ڈرائیو سے ہمیشہ ہمیشہ کیلئے ڈیلیٹ کردیا جائے گا۔واٹس ایپ اسمارٹ فونز کی سب سے اہم ایپلی کیشن تصور کی جاتی ہے جوکہ پیغام رسانی کے ساتھ ساتھ ملٹی میڈیا شیئرنگ کا آسان ذریعہ ہے، ...

مزید پڑھیں »

چین کا اسٹیلتھ طیارے دیکھنے کیلئے ’کوانٹم ریڈار‘ بنانے کا دعویٰ

لاہور(ویب ڈیسک ) امریکا اور دیگر اقوام گزشتہ نصف صدی سے اسٹیلتھ طیارے استعمال کررہی ہیں اور ان کی افادیت بھی سامنے آچکی ہے کیونکہ یہ جدید ترین ریڈار میں بھی نمودار نہیں ہوتے۔اسٹیلتھ بمبار طیاروں کا بیرونی ڈھانچہ کچھ اس طرح سے بنایا جاتا ہے کہ وہ یا تو ریڈار کی امواج کو جذب کرلیتا ہے یا پھر انہیں ...

مزید پڑھیں »
مارک زکربرگ

مارک زکربرگ نے اپنے سٹاف کو آئی فون کی بجائے اینڈرائڈ موبائل استعمال کرنے کا مشورہ کیوں دیا، دلچسپ وجہ جانیے

لاہور(ویب ڈیسک): گزشتہ روزمشہورترین سوشل میڈیا ویب سائٹ فیس بک کے بانی اوردنیا کے امیرترین اشخاص میں شامل مارک زکربرگ نے اپنی کمپنی کے ملازمین اورایگزیکٹوآفیسرزکو مشورہ دیاکہ وہ آئی فون کی بجائے اینڈرائڈ موبائل استعمال کریں اوریہ بھی کہا کہ آئی کے مقابلے میں اینڈرائڈ موبائل زیادہ بہتراوراستعمال کرنے میں آسان ہے. امریکی میڈیا کے مطابق مارک زکربرگ نے ...

مزید پڑھیں »
سپرکمپیوٹرز

دنیاکے 500 تیزترین سپرکمپیوٹرزکی فہرست جاری، یہ سپرکمپیوٹرزکن ممالک کے پاس ہیں، اہم تفصیلات جانیے

لاہور(ویب ڈیسک): دنیا کے 500 تیزترین سپرکمپیوٹرزکی فہرست جاری کردی گئی ہے . یہ فہرست ہرسال دوبارشائع کی جاتی ہے. اس فہرست کے مطابق سپرکمپیوٹرزکے حوالے سے امریکہ پہلے اورچین تیسرے نمبرہے. اگردنیا کے ٹاپ ٹین سپرکمپیوٹرزکی بات کی جائے تو اس فہرست میں پانچ امریکی سپرکمپیوٹرزشامل ہیں. پہلے 500 سپرکمپیوٹرزمیں سے 227 چین کے پاس اور 109 امریکہ کے ...

مزید پڑھیں »

پہاڑی گوریلا کی تعداد میں اضافہ :ماہر ین خوش

لاہور(ویب ڈیسک )دنیا بھر میں تیزی سے معدوم ہونے والے جانوروں کو بچانے والے ماہرین نے ایک خبر پر سکون کا سانس لیا جس کے تحت پہاڑی گوریلوں کی تعداد میں خاطر خواہ اضافہ دیکھا گیا ہے۔ 2008 میں گوریلوں کی تعداد 600 تھی جو اب بڑھ کر 1000 تک ہوچکی ہے۔ ذرائع کے مطابق : فطرت کے اس اہم ...

مزید پڑھیں »

موسمیاتی تبدیلیاں قدیم تہذیب کے زوال کی اہم وجہ ہیں، امریکی ماہرین

لاہور(ویب دیسک): موسمیاتی تبدیلیاں قدیم تہذیب سندھ کے زوال کی اہم وجہ ہیں اور ان ہی کے باعث موہن جودڑو اور ہڑپہ تہذیب دھیرے دھیرے تباہی سے دوچار ہوکر فنا ہوگئیں۔ہم جانتے ہیں کہ سندھ کی قدیم تہذیب کے دو بڑے مراکز ہڑپہ اور موہن جودڑو ہیں اور اس کے علاوہ پاکستان اور بھارت میں بھی اس کے مختلف آثار ...

مزید پڑھیں »

ای سی جی کی طرزپرکام کرنیوالی موبائل ایپ تیار

لاہور(ویب ڈیسک): دل کے دورے اوردردکی صورت میں دل کے مریض سب سے پہلے ای سی جی کروانے کے لیے بھاگتے ہیں جوکہ ایسی صورتحال میں سب سے مؤثرعلاج سمجھاجاتاہے لیکن اب سائنسدانوں نے امراضِ دل کے شکارلوگوں کی بہت بڑی مشکل آسان کردی ہے جس سے گھربیٹھے دل کے دورےاوردردکے متعلق پتہ چلایا جاسکتاہے. تفصیلات کے مطابق ایسی موبائل ...

مزید پڑھیں »

ملک بھر میں رقوم کی تیز تر ترسیل کا خصوصی چینل "الیکٹرانک منی آرڈر” متعارف

لاہور(ویب ڈیسک): ملک بھر میں رقوم کی تیز تر ترسیل کا خصوصی چینل "الیکٹرانک منی آرڈر” متعارف کروادیا گیا ہے. وزیر مملکت مراد سعید نے سروس کا افتتاح کر دیاہے. رقوم کی ترسیل کے نظام کو "الیکڑانک منی آرڈر” کا نام دیا گیا ہے. نظام کے ذریعے 50 ہزار تک کی رقوم فوری بھیجی جاسکیں گی. ایک ہی دن میں ...

مزید پڑھیں »