بنیادی صفحہ -> ٹیکنالوجی (صفحہ 5)

ٹیکنالوجی

انٹرنیٹ

دنیا کو انٹرنیٹ کا تحفہ دینے والے امریکی سائنسدان انتقال کرگئے

لاہور(ویب ڈیسک): دنیا کو انٹرنیٹ کا تحفہ دینے والے سائنسدانوں کے 4 رکنی گروپ میں شامل امریکی سائنس دان لاری روبرٹس 81 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔1960 کے عشرے میں روبرٹس نے امریکا کے ایڈوانس سرچ پروگرام ایجنسی کی ذمے داریاں سنبھالیں۔ ان کے اس پروگرام کو دنیا ارپانٹ کے نام سے جانتی ہے. انھوں نے کئی آپریٹنگ ...

مزید پڑھیں »
ہواوے

آئی فون سے ٹوئیٹ کرنے پر ہواوے نے دو ملازمین کی تنزلی کردی

لاہور(ویب ڈیسک )آئی فون بہت سے لوگوں کو پسند ہے اور مارکیٹ میں تقریبا ہرسال آئی فون اپنی فروخت کے لحاظ سے ہر فون کو پیچھے چھوڑا دیتاہے ۔ مگر ایسا کم ہی ہوتا ہے کہ کوئی انسان ایک کمپنی میں کام کرتے ہوں اور وہاں کی بنائی چیز استعمال نہ کرتا ہوا ۔ ایسا ہی کچھ اسمارٹ فون بنانے ...

مزید پڑھیں »
خلائی

چین کے خلائی جہاز نے تاریخ رقم کردی

لاہور(ویب ڈیسک ) چین کے خلائی جہاز نے چاند کے عقبی حصے میں کامیاب لینڈنگ کرکے تاریخ رقم کردی – ذرائع کے مطابق : بین الاقوامی میڈیا کے مطابق چینی خلائی ایجنسی کا روبوٹ جہاز ’چینگ 4 مشن‘ چاند کے ’تاریک حصے‘ میں اترنے والا پہلا جہاز بن گیا ہے۔ چاند کی اس سطح کو تاریک پہلو اس لیے کہا ...

مزید پڑھیں »
واٹس ایپ

ایسے فونز جن پراب واٹس ایپ کام نہیں کرے گا

لاہور(ویب ڈیسک ) میسجنگ کے حوالے سے دنیا کی مقبول ترین ایپ ’واٹس ایپ‘ نے ایسے فونز کی لسٹ جاری کردی ہے جن پر اب سے ’واٹس ایپ‘ کام نہیں کرےگا ۔ ذرائع کے مطابق :ٹیکنالوجی ویب سائٹ ڈیجینیٹڈ کی رپورٹ کے مطابق سال 2019 سے واٹس ایپ اب اُن تمام اسمارٹ فون پر نہیں چلے گا، جن کا ورژن ...

مزید پڑھیں »
2019

2019 میں سورج اور چاند گرہن کتنی بار لگے گا ؟

لاہور(ویب ڈیسک )لوگ کو چند سال قبل سورج اور چاند گرہن کا وقت پتہ نہیں چلتا تھا ۔جس کی وجہ سے ان کو کافی مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا تھا کیونکہ پاکستان میں کچھ لوگ اس چیز کو ٹھیک نہیں سمجھتا اور اس دن یا رات کے حوالے سے مختلف قسم کی بات کرتے ہیں ۔ مگر اب ان سب ...

مزید پڑھیں »
ناسا

امریکی خلائی ادارہ ناسا نئی تاریخ رقم کرنے کے قریب پہنچ گیا

لاہور(ویب ڈیسک): امریکی خلائی ادارہ ’’ناسا‘‘منگل کوایک نئی تاریخ رقم کرنے جارہا ہے ، اس وقت نئی تاریخ رقم ہو جائے گی جب امریکی خلائی ادارے ناسا کا خلائی جہاز نئے افق پلوٹو کے مدار سے باہر ایک سیارچے ’’الٹیما ٹولی‘‘کے قریب سے گزرے گا۔یہ سیارہ زمین سے ساڑھے چھ ارب کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے اور اگر نئے ...

مزید پڑھیں »

خطرے سے دوچار نایاب بطخ بحالی کی جانب گامزن

لاہور(ویب ڈیسک)دنیا کی نایاب ترین بطخوں کو پھلنے پھولنے کے لیے ایک نیا مسکن مِل گیا ہے اور ان کی نسل پروان چڑھ رہی ہے۔مڈغاسکر پوچرڈ بطخوں کے متعلق 15 سال قبل پیش گوئی کی گئی تھی کہ یہ پرندہ جلد ہی صفحہ ہستی سے مٹ جائے گا۔ اب ماہرین کی بین الاقوامی ٹیم نے ایسے 21 پرندے مڈغاسکر جزائر ...

مزید پڑھیں »
ہیلی کاپٹر

امریکا نے جدید ترین ہیلی کاپٹرکی تصاویر ریلیز کردی

لاہور(ویب ڈیسک)امریکا نے اپنے جدید ترین ہیلی کاپٹر کی اولین ویڈیو اور تصاویر ریلیز کردی ہیں جسے انقلابی ہیلی کاپٹر ڈیزائن قرار دیا جارہا ہے۔ ہیلی کاپٹر کو ایس بی ون ڈیفیئنٹ کا نام دیا گیا ہے جس کے معنی بے باک اور دلیر کے ہیں۔ذرائع کے مطابق یہ جدید ترین ہیلی کاپٹر کسی بھی دوسرے جدید ہیلی کاپٹر سے ...

مزید پڑھیں »
کینسر

کینسرکے خلیے کو تھری ڈی میں دکھانے والا ورچول نظام تیار

لاہور(ویب ڈیسک) ماہرین نے کینسر کا تھری ڈی ماڈل تیار کیا ہے – جس کی مدد سے ورچول ریئلٹی کے تحت دیکھا جا سکتاہے – ماہرین نےبتایا ہےکہ اس تھری ڈی ماڈل کو تیار کرنے کا مقصد خطرناک سرطان کے طریقہ واردات کو سمجھنا ہے اورعلاج کی ممکنہ راہیں معلوم کرنا ہے- ذرائع کے مطابق : برطانوی سائنسدانوں نے کینسر ...

مزید پڑھیں »
پیچھے

ہواوے نے سب موبائل کمپنیوں کو پیچھے چھوڑا کر نیا ریکارڈ قائم کردیا

لاہور(ویب ڈیسک) معروف چینی ٹیکنالوجی کمپنی ہواوے نے اعلان کیا ہے کہ رواں برس 2018 میں کمپنی نے سب سے زیادہ اسمارٹ فونز فروخت کرکہ نیا ریکارڈ قائم کیا ہے- ذرائع کے مطابق :گزشتہ تین برس کے مقابلے میں رواں برس مقبول چینی ٹیکنالوجی کمپنی ہواوے کے اسمارٹ فونز کی فروخت میں ریکارڈ اضافہ ہوا ہے اور ہواوے نے ایپل ...

مزید پڑھیں »