بنیادی صفحہ -> پاکستان کی خبریں

پاکستان کی خبریں

حکومت

حکومت گرانے کی ضرورت نہیں ، خود بخود گر جائیگی

لاہور(ویب ڈیسک): مسلم لیگ ن کی پارٹی قیادت کا اجلاس پارلیمنٹ ہاوس میں جاری ہے جس کی صدارت شاہد خاقان عباسی اور راجہ ظفرالحق کر رہے ہیں۔ اجلاس میں شرکت سے قبل مریم نواز کا کہنا تھا کہ حکومت کو کسی دشمن یا اپوزیشن کی ضرورت نہیں، کسی کے گرانے سے پہلے خود ہی گر جائے گی. مسلم لیگ ن ...

مزید پڑھیں »
عثمان بزدار

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سے بریگیڈیئر(ر) اعجاز شاہ کی ملاقات

لاہور(ویب ڈیسک): وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے وفاقی وزیر داخلہ بریگیڈیئر (ر) اعجاز شاہ نے ملاقا ت کی جس میں مذہبی منافرت پر مبنی لٹریچر کی اشاعت و تقسیم کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ کیا گیا۔ ایوان وزیراعلی میں وزیراعلی عثمان بزدار اور وفاقی وزیر داخلہ بریگیڈیئر اعجاز شاہ کے درمیان ہونے والی ملاقات میں صوبے ...

مزید پڑھیں »
آصف ذرداری

سابق صدر آصف ذرداری کا قریبی ساتھی برطانیہ فرار ہوگیا

لاہور(ویب ڈیسک): جعلی اکاؤنٹس کیس میں سابق صدر آصف زرداری کے قریبی ساتھی مشتاق دبئی سے انگلینڈ فرار ہوگئے، سابق اسٹینو گرافر مشتاق کی گرفتاری کے لئے انٹر پول نے برطانیہ سے رابطہ کر لیا۔ ذرائع کے مطابق مشتاق احمد کے فرار ہونے سے یو کے بارڈر ایجنسی کو آگاہ کر دیا گیا، نیب نے مشتاق احمد کے پاسپورٹ منسوخی ...

مزید پڑھیں »
مسلم لیگ ن

مسلم لیگ ن کا اہم پارٹی اجلاس آج پارلیمنٹ میں ہوگا

لاہور(ویب ڈیسک): مسلم لیگ ن کے اہم رہنماؤں کا اجلاس آج پارلیمنٹ ہاؤس میں ہوگا، مریم نواز بھی شرکت کریں گی۔ مسلم لیگ ن کے اہم پارٹی اجلاس میں لیگی رہنماؤں اور صوبائی صدور کو بھی طلب کیا گیا ہے۔ اجلاس میں موجودہ ملکی سیاسی صورتحال پر مشاورت ہوگی، اجلاس میں مریم نواز بھی شرکت کریں گی۔ ادھر چیئرمین پیپلز ...

مزید پڑھیں »

پاکستان سٹاک مارکیٹ آغاز کے دوران ہی مندی کا شکار

لاہور(ویب ڈیسک) پاکستان میں مہنگائی کا طوفان برپا ہے جس نے عوام کی پریشانیوں کو بڑھا کر رکھا دیاہے تاہم اب سرمایہ کاروں کیلئے بھی تشویشناک خبر آ گئی ہے کیونکہ سٹاک مارکیٹ میں شدید مندی سے اربوں روپے ڈوب گئے ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق : سٹا ک مارکیٹ میں آج کاروبار کا آغاز ہوا تو 100 انڈکس 33 ...

مزید پڑھیں »

سوشل میڈیا پر بلیک میلنگ سے تنگ آکر لڑکی نے خودکشی کرلی

لاہور(ویب ڈیسک)‌ بدین میں سوشل میڈیا پر بلیک میلنگ سے تنگ آکر لڑکی نے زہر پی کر اپنی زندگی کا خاتمہ کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق : متوفی لڑکی کے ورثاء کا کہنا ہے ان کی بیٹی کی ایک تحریر سے بلیک میلنگ کا انکشاف ہوا، لڑکی کو ایک نوجوان اور اس کے ساتھی ایڈٹ شدہ تصاویر سے بلیک میل کررہے ...

مزید پڑھیں »

العزیزیہ ریفرنس، نواز شریف نے دوبارہ درخواست ضمانت دائر کردی

لاہور(ویب ڈیسک) سابق وزیراعظم نوازشریف نے العزیزیہ ریفرنس میں طبی بنیاد پر ضمانت کیلئے اسلام آبادہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی۔ تفصیلات کے مطابق : سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے قائد میاںنوازشریف نے العزیزیہ ریفرنس میں طبی بنیاد پر ضمانت کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی۔نوازشریف نے وکیل خواجہ حارث کے ذریعے درخواست دائر کی ،درخواست میں ...

مزید پڑھیں »

آئندہ دو ماہ کیلئے مانیٹری پالیسی کا اعلان آج کیا جائے گا

لاہور(ویب ڈیسک) آئندہ دو ماہ کے لئے مانیٹری پالیسی کا اعلان آج ہوگا، گورنرسٹیٹ بینک رضا باقر کی صدارت میں مانیٹری پالیسی کا اجلاس ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق : سٹیٹ بینک آف پاکستان آج آئندہ دو ماہ کیلئے مانیٹری پالیسی کا اعلان کرے گا، گورنرسٹیٹ بینک رضا باقر کی صدارت میں مانیٹری پالیسی کا اجلاس ہوگا، پالیسی بیان مانیٹری پالیسی ...

مزید پڑھیں »
سی این جی

پٹرول کے بعد سی این جی کی قیمت کو بھی پر لگ گئے

لاہور(ویب ڈیسک): روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی اڑان نے ہر چیز کو پر لگا دیئے۔ پٹرول کے بعد سی این جی بھی مہنگی کر دی گئی، سی این جی کی نئی قیمت 82 روپے 79 پیسے تک جا پہنچی۔ ڈالر کی پروان کے بعد عوام پر گرا دیا گیا سی این جی کی قیمتوں میں اضافے کا بم، ...

مزید پڑھیں »
عمران‌ خان

وزیراعظم عمران‌ خان کے دورہ سعودی عرب کا شیڈول منظرعام پرآگیا

لاہور(ویب ڈیسک): وزیراعظم عمران خان رواں ماہ کے آخر میں سعودی عرب جائیں گے۔وزیراعظم عمران خان سعودی عرب میں ہونے والے او آئی سی اجلاس میں پاکستان کی نمائندگی کریں گے۔ او آئی سی اجلاس 30 اور 31 مئی کو جدہ میں ہوگا۔اس دورے کے دوران وزیراعظم عمران خان سعودی حکام سے ملاقاتیں بھی کریں گے۔

مزید پڑھیں »