بنیادی صفحہ -> پاکستان کی خبریں (صفحہ 142)

پاکستان کی خبریں

چیئرمین

اپوزیشن لیڈرقومی اسمبلی شہبازشریف کی بطورچیئرمین پی اے سی تقرری عدالت میں چیلنج

لاہور(ویب ڈیسک): اپوزیشن لیڈرقومی اسمبلی اورپاکستان مسلم لیگ ن کے صدرمیاں محمد شہبازشریف کی بطور چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی تقرری عدالت میں چیلنج کردی گئی ہے. دائر کی گئی درخواست میں وفاقی حکومت اور سپیکر قومی اسمبلی کو فریق بنایا گیاہے ۔درخواست گزار نے درخواست میں مو قف اختیار کیا ہے کہ شہباز شریف پر کرپشن کے الزام ہیں اور ...

مزید پڑھیں »
فاشسٹ پارٹی

کیا پی ٹی آئی کوایک فاشسٹ پارٹی بنانے کی تیاریاں کی جارہی ہیں، سینیئرصحافی کاسنسنی خیزانکشاف

لاہور(ویب ڈیسک): سینیئرصحافی اورتجزیہ نگارسہیل وڑائچ نے نجی چینل سے گفتگوکرتے ہوئے کہا ہے کہ موجودہ کاروائیاں ن لیگ، پی پی پی اورایم کیوایم کو سرے سے ختم کرنے کے لیے کی جارہی ہیں اگرایساہوگیا توپی ٹی آئی ایک فاشسٹ پارٹی بن جائیگی. سہیل وڑائچ نے کہا کہ اس وقت کوئی بھی سیاسی جماعت احتجاجی تحریک چلانے کی پوزیشن میں ...

مزید پڑھیں »
وزیراعلیٰ سندھ

پاکستان تحریکِ انصاف نے وزیراعلیٰ سندھ کے استعفٰی کا مطالبہ کردیا

لاہور(ویب ڈیسک): وزیراعظم عمران‌خان معاون خصوصی برائے احتساب بیرسٹرشہزاداکبرنے نجی چینل سے گفتگوکرتے ہوئے وزیراعلیٰ سندھ سید مرادعلی شاہ کے استعفٰی کا مطالبہ کردیا ہے. ان کا کہنا تھا کہ ریفرنس فائل ہونے سے پہلے انہیں استعفٰی دے دینا چاہیے. جے آئی ٹی کے اندر بہت زیادہ مواد ہے جس سے انکار نہیں کیا جا سکتا، جے آئی ٹی کی ...

مزید پڑھیں »
گرفتاری

سابق گورنرنے ملک ریاض اور آصف زرداری کے گرفتارہونے کی تاریخ بتا دی

لاہور(ویب ڈیسک) سابق گورنز لطیف کھوسہ نے ملک ریاض اور سابق صدر آصف علی زرداری کی گرفتاری کی تاریخ بتادی – ذرائع کے مطابق: سابق گورنر لطیف کھوسہ کی مبینہ آڈیو کال لیک ہو گئی ہے جس میں انہوں نے ملک ریاض اور آصف زرداری کی گرفتاری کی تاریخ دی ہے ۔انکا کہنا تھا کہ آصف زرداری اور ملک ریاض ...

مزید پڑھیں »
حادثات

24 گھنٹے کے دوران پنجاب بھر میں کتنے روڈ حادثات ہوئے؟ جان کرآپ دنگ رہ جائیں گے

لاہور (ویب ڈیسک) پنجاب ایمرجنسی سروس نے گذ شتہ 24گھنٹوں کے دوران پنجاب بھر میں868 روڈ ٹریفک حادثات پر ریسپانڈ کیا جبکہ 557افراد شدید زخمی ہوگئے جنہیں فوری طور پر نزدیکی ضلعی اور تحصیل کے ہسپتالوں میں منتقل کیا گیا۔415معمولی زخمی لوگوں کو ریسکیومیڈیکل ٹیمز کی جائے حادثہ پر بروقت طبی امداد فراہم کرنے کی وجہ سے ہسپتالوں پر بوجھ ...

مزید پڑھیں »
ملاقات

آرمی چیف سے امریکی فوج کے کمانڈر کی ملاقات

لاہور(ویب ڈیسک) آئی ایس پی آر سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید اور امریکی فوج کے کمانڈر جنرل ملر کی ملاقات ہوئی ہے- آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ سے افغانستان میں امریکی فوج کے کمانڈر جنرل ملر کی ملاقات، افغانستان کے سیاسی حل پر اتفاق کیا گیا ۔ ذرائع کے مطابق :آئی ایس ...

مزید پڑھیں »
ذرداری

وفاقی حکومت نے بلاول،آصف علی ذرداری اورفریال تالپورکیخلا ف اہم ترین کاروائی ڈال دی

لاہور(ویب ڈیسک): ایف آئی اے نے وفاقی حکومت کے حکم پر پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو، شریک چیئرمین آصف علی ذرداری اوران کی ہمشیرہ فریال تالپورکے پاسپورٹ ضبط کرکے نام ای سی ایل پر ڈال دیے ہیں. فاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے بتایا کہ وفاقی کابینہ کے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ سپریم کورٹ ...

مزید پڑھیں »
معاہدہ

پاکستان اوربرطانوی حکومت کے درمیان اہم ترین معاہدہ طے پاگیا

لاہور(ویب ڈیسک): پاکستان اوربرطانوی حکومت کے درمیان قیدیوں کے تبادلے کے متعلق اہم معاہدہ طے پاگیا ہے. برطانیہ کی جیلوں میں قید پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی ہے،پاکستان اوربرطانیہ کے درمیان قیدیوں کے تبادلے کامعاہدہ طے پاگیاجس پر برطانوی ہائی کمشنرتھامس ڈریو اورسیکرٹری داخلہ اعظم سلیمان نے معاہدے پردستخط کئے ہیں۔معاہدے کے تحت قیدیوں کواپنے گھرکے قریب سزاکاٹنے کاموقع ملے ...

مزید پڑھیں »
پاکپتن اراضی کیس

پاکپتن اراضی کیس: معروف شخصیت نے جے آئی ٹی کی سربراہی سے معذرت کرلی

لاہور(ویب ڈیسک): سینیئربیوروکریٹ خالق داد لک نے سپریم کورٹ کے حکم پر قائم سابق وزیراعظم نوازشریف کیخلاف پاکپتن اراضی کیس میں جے آئی ٹی کی سربراہی سے معذرت کرلی ہے. پاکپتن درباراراضی سے متعلق تحقیقاتی کمیٹی کے سربراہ خالق دادلک نے جے آئی ٹی کی سربراہی سے معذرت کر لی جس پر سپریم کورٹ نے ڈی جی اینٹی کرپشن ڈاکٹر ...

مزید پڑھیں »
نوازشریف

نوازشریف نے معافی کے بدلے کتنے ارب ڈالرزکی پیشکش کی، پہلی بارسرکاری سطح پربیان جاری کردیاگیا

لاہور(ویب ڈیسک): وفاقی وزیربرائے آبی وسائل فیصل واڈا نے دعوٰی کیا ہے کہ سابق وزیراعظم اورپاکستان مسلم لیگ ن کے قائدمیاں محمد نوازشریف نے معافی کے بدلے دوارب ڈالرزدینے کی پیشکش کی ہے اوربات پانچ سے سات ارب ڈالرزتک جاسکتی ہے. تحریک انصاف کے وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے کہا نواز شریف چاہتے ہیں کہ 2 ارب ڈالر کے بدلے ...

مزید پڑھیں »