بنیادی صفحہ -> پاکستان کی خبریں (صفحہ 20)

پاکستان کی خبریں

کرک

کرک میں مسافروین کو خوفناک ترین حادثہ پیش آگیا

لاہور(ویب ڈیسک): کرک میں مسافر وین کا سلنڈر دھماکے سے پھٹ گیا جس کے نتیجے میں 14 افرادزندہ جل گئے ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق کرک میں تبی خواہ کے قریب مسافر وین کا سلنڈر دھماکے سے پھٹ گیا،دھماکے کے بعد وین میں آگ لگ گئی جس کے نتیجے میں 14 افراد زندہ جل گئے۔واقعہ کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیمیں ...

مزید پڑھیں »
وفاقی وزیر

کونسا وفاقی وزیرعمران خان کو بلیک میل کررہاہے

لاہور(ویب ڈیسک): پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما نبیل گبول نے وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید پر وزیراعظم عمران خان کو بلیک میل کرنے کا الزام عائد کردیا۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے نبیل گبول کا کہنا تھا کہ یہ بات ڈھکی چھپی نہیں کہ اتحادی اور تحریک انصاف کے اپنے لوگ عمران خان کو بلیک میل کررہے ہیں ...

مزید پڑھیں »
دورہ

امریکی وزارتِ خارجہ کی اہم ترین شخصیت کل پاکستان کا دورہ کریگی

لاہور(ویب ڈیسک): پاکستان اور امریکا کے درمیان دو طرفہ تعلقات میں برف پگھلنے لگی۔ذرائع کے مطابق امریکی قائم مقام نائب وزیر خارجہ ہینری اینشر پاکستان کا دورہ کریں گی۔ امریکی قائم مقام نائب وزیر خارجہ کی قیادت میں اعلی سطح امریکی وفد جمعرات سے پاکستان کا دورہ کریگا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ تجارت، توانائی، انویسٹمنٹ اور دیگر شعبوں میں تعاون ...

مزید پڑھیں »
عشائیہ

وزیراعظم عمران خان کیساتھ عشائیہ کے لیے 50 پاکستانیوں کی فہرست تیار

لاہور(ویب ڈیسک): فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے وزیراعظم عمران خان کے ساتھ عشائیہ کیلیے ٹیکس ایئر 2018 میں سب سے زیادہ ٹیکس ادا کرنیوالے ملک کے ٹاپ کے 50 بڑے ٹیکس دہندگان کی فہرست تیار کرلی ہے۔ بڑے ٹیکس دہندگان کے اعزاز میں خصوصی عشائیہ دینے کیلیے وزیراعظم عمران خان سے وقت لینے کیلیے سمری وزارت خزانہ ...

مزید پڑھیں »
فیض‌ آباد

سپریم کورٹ آف پاکستان نے فیض‌ آباد دھرنا کیس کا فیصلہ سنادیا

لاہور(ویب ڈیسک): سپریم کورٹ آف پاکستان نے فیض‌ آباد دھرنا کیس کا فیصلہ سنا دیا،اعلیٰ عدلیہ کے جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے فیصلہ پڑھ کر سنایا۔جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا ہے کہ سوموٹو کا فیصلہ سنانا مشکل کام ہے ،فیصلہ سپریم کورٹ کی ویب سائٹ پر ا پ لوڈ کر دیا جائے گا۔جسٹس قاضی فائز نے کہا کہ ...

مزید پڑھیں »
سابق وزیراعظم

سابق وزیراعظم کو بیرونِ ملک جانے سے روک دیا گیا

لاہور(ویب ڈیسک): سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ میں پاکستان چھوڑنے کا تصور تک نہیں کرسکتا،آج میں براستہ بنکاک سیول جارہا تھا،مجھے روک کربنیادی انسانی حقوق کوپامال کیا گیا۔تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم یوسف رضاگیلانی کابیرون ملک جانے سے روکے جانے پرردعمل دیتے ہوئے کہا کہ میں پاکستان چھوڑنے کا تصور تک نہیں کرسکتا،آج میں براستہ بنکاک ...

مزید پڑھیں »

ڈیل ہوئی ہے نہ کریں گے :‌ نواز شریف

لاہور(ویب ڈیسک) سابق وزیر اعظم نواز شریف نے ایک بار پھر سے سیاست کے میدان میں انٹری دیتے ہوئے کہا ہے کہ ڈیل ہوئی ہے نہ کریں گے – موجودہ حکومت ہمارے منصوبوں پر اپنا لیبل لگا رہی ہے- تفصیلات کے مطابق : سلم لیگ ن کے قائد و سابق وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ ڈیل ہوئی ...

مزید پڑھیں »

غیرت کے نام پر قتل کرنے والا ملزم گرفتار

لاہور(ویب ڈیسک) غیرت کے نام پر اپنی بہن کو قتل کرنے والے ملزم کو پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے گرفتار کرلیا ہے – تفصیلات کے مطابق : تھانہ مندرہ پولیس نے ارجن کے علاقے میں غیرت کے نام پر فائرنگ کر کے سگی بہن کو قتل کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا۔ مندرہ پولیس نے غیرت کے نام پر ...

مزید پڑھیں »
سوشل میڈیا

سوشل میڈیا پر جنسی زیادتی کا دعوٰی کرنیوالی لڑکی کی حقیقت سامنے آگئی

لاہور(ویب ڈیسک): سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو تیزی کے ساتھ وائرل ہو رہی ہے اور ممکنہ طور پر آپ نے بھی دیکھی ہو گی جس میں ایک نوجوان لڑکی مبینہ جنسی زیادتی کا نشانہ بنائے جانے اور سنگین دھمکیاں ملنے پر انصاف کی اپیل کر رہی ہے تاہم اب اس ویڈیو کے حوالے سے انتہائی بڑا دعویٰ سامنے آ گیا ...

مزید پڑھیں »
بھارتی

لاہورکی مصروف ترین شاہراہ سے مشکوک بھارتی باشندے کو گرفتارکرلیاگیا

لاہور(ویب ڈیسک): سپریم کورٹ لاہور رجسٹری کے سامنے سے ایک مشکوک بھارتی باشندے کو گرفتار کرلیا گیا، گرفتار شخص کو تھانہ پرانی انارکلی کے حوالے کردیا گیا۔متضاد بیانات پر اسے گرفتار کیا گیا۔ رحمی لال نامی شخص سے بھارتی، امریکی اور سعودی عرب کی کرنسی برآمد کی گئی ہے۔ رحمی لال اپنا مسلم نام سلامت بتاتا ہے۔ اسکا کہنا ہے ...

مزید پڑھیں »