بنیادی صفحہ -> پاکستان کی خبریں (صفحہ 3)

پاکستان کی خبریں

جہانیاں

چیف جسٹس پاکستان نے جہانیاں میں ہونیوالی ظلم وبربریت کا نوٹس لے لیا

لاہور(ویب ڈیسک): چیف جسٹس پاکستان نے جہانیاں میں ہونیوالی ظلم وبربریت کا نوٹس لے لیا ہے. تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس نے جہانیاں میں مخالفین کی جانب سے ماں بیٹی کے قتل کا نوٹس لیتے ہوئے تین دن میں رپورٹ طلب کرلی۔ چیف جسٹس آف پاکستان میاں ثاقب نثار نے پنجاب کے شہر جہانیاں میں ماں بیٹی کے قتل کا ...

مزید پڑھیں »
عارف علوی

صدرِمملکت ڈاکٹرعارف علوی نے مدینہ پہنچ کر ایساکام کردیا کہ وزیراعظم عمران خان کی خوشی کی انتہا نہ رہی

لاہور(ویب ڈیسک): صدرِمملکت ڈاکٹرعارف علوی دورہ سعودی عرب کے سلسلے میں مدینہ منورہ پہنچ گئے ہیں جہاں مدینہ منورہ کے ڈپنی گورنرنے صدرِپاکستان کا استقبال کیا. تفصیلات کے مطابق صدر مملکت مدینہ منورہ پہنچ چکے ہیں، ایئرپورٹ پر مدینہ کے ڈپٹی گورنر شہزادہ سعودبن خالدبن فیصل نے شاندار استقبال کیا۔اس موقع پر پاکستانی قونصل جنرل، قونصلیٹ افسران اور سعودی حکام ...

مزید پڑھیں »
مشکل

فروغ مشکل میں پھنس گئے، عہدہ خطرے میں پڑگیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان بار کونسل (پی بی سی) نے متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان سے تعلق رکھنے والے وفاقی وزیرِ قانون بیرسٹر فروغ نسیم کی رکنیت معطل کرنے کے لیے سپریم کورٹ میں پٹیشن دائر کردی۔ پی بی سی کے نائب چیئرمین کامران مرتضٰی کی جانب سے دائر کی گئی پٹیشن میں موقف اختیار کیا گیا کہ ...

مزید پڑھیں »
آداب

حکومت نے جرمن سفیر مارٹن کوبلر کی سفارتی آداب کے منافی سرگرمیوں کا نوٹس لے لیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) حکومت پاکستان نے اسلام آباد میں تعینات جرمن سفیر مارٹن کوبلر کی سفارتی آداب کے منافی سرگرمیوں کا نوٹس لے لیا۔ گزشتہ کچھ عرصے سے جرمن سفیر سوشل میڈیا پر پاکستان کے گورننس اور انتظامی ایشوز کو اچھال رہے ہیں او رمروجہ سفارتی آداب کے منافی پاکستان کے سماجی، اقتصادی اور انتظامی معاملات کو شدید ہدف ...

مزید پڑھیں »
صدر

ترقی میںسب سے بڑی رکاوٹ کیا ؟ ،صدر مملکت نے بتا دیا

اسلام آباد:انسداد بدعنوانی کے عالمی دن کے موقع پر صدر عارف علوی نے کہا ہے کہ پاکستان کی ترقی کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ بد عنوانی ہے۔ انسداد بد عنوانی کے عالمی دن کے موقع پر ایوان صدر میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے صدر مملکت نے کہا ہے کہ میرے نزدیک بد عنوانی پوری انسانیت پر ...

مزید پڑھیں »
قانون

قانون سازی کیلئے پیپلزپارٹی حکومت کی حمایت پرتیار

اسلام آباد:کیا پاکستان پیپلز پارٹی پی ٹی آئی حکومت کی حمایت کیلئے تیاری کیسے ہوئی؟آرڈیننس کے ذریعے قانون سازی کے حکومتی عزائم پرپیپلزپارٹی نے رکاوٹ بننے کااعلان کردیا۔پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما خورشید شاہ نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی آرڈیننس کے ذریعے حکومت چلانے کی مخالفت کرےگی،امید ہے حکومت خود سے قائمہ کمیٹیاں بنانےوالی بے وقوفی نہیں کریگی،ان کا کہناتھا کہ ...

مزید پڑھیں »
مون

حکومتکا ہنی مون ختم ہو گیا اب کچھ کرکے دکھائے : سراج الحق

لاہور: امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا کہنا ہے کہ جب سے موجودہ حکومت آنے کے بعد سے مہنگائی میں اضافہ ہوا اور ہر شخص پریشان ہے تاہم حکومت کے ہنی مون کے دن گزر گئے اب اسے کچھ کر کےدکھائے۔ جماعت اسلامی کے تحت منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سراج الحق نے کہا کہ حکومت نے جتنے اعلانات ...

مزید پڑھیں »
عمران خان

وزیراعظم عمران خان کے خلاف انتخابی عذرداری کا تحریری فیصلہ جاری

لاہور(ویب ڈیسک )الیکشن ٹریبونل نے وزیراعظم عمران خان کے خلاف انتخابی عذرداری کا تحریری فیصلہ جاری کردیا۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس وحید پر مشتمل الیکشن ٹریبونل نے وزیراعظم عمران خان کے خلاف انتخابی عذرداری سے متعلق 29 صفحات پر مشتمل فیصلہ جاری کیا ہے۔فیصلے کے مطابق درخواست گزار انتخابی عذرداری میں عمران خان کے خلاف الزامات ثابت کرنے میں ناکام رہا، ...

مزید پڑھیں »
چیف جسٹس آف پاکستان

اسپتالوں میں مریضوں کو صحت کی بہتر سہولیات میسر نہیں:چیف جسٹس آف پاکستان

لاہور(ویب ڈیسک )چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار نہ کہاکہ طبی سہولتوں کی مخدوش صورتحال ریاست کی ناکامی ہے۔راولپنڈی میں ادارہ امراض قلب میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار نے کہاکہ اسپتالوں میں مریضوں کو صحت کی بہتر سہولیات میسر نہیں، اسپتالوں کی یہ حالت ہے کہ ایک ایک بستر پر ...

مزید پڑھیں »
کسٹمز انٹیلی جینس

کسٹمز انٹیلی جینس کا سمگل شدہ گاڑیوں کیخلاف کریک ڈاون جاری

لاہور(ویب ڈیسک )کسٹمز انٹیلی جینس کا کریک ڈاو¿ن جاری، خفیہ اطلاع پر کارروائی کرکے ستر لاکھ روپے سے زائد مالیت کی دو سمگل شدہ گاڑیاں تحویل میں لے لیں۔کسٹمز انٹیلی جینس کی ٹیم نے ڈیفنس فیز 6 میں چھاپہ مار کارروائی کرتے ہوئے ہونڈا سوک کار قبضہ میں لے لی ہے، سمگل شدہ کار قصور کے رہائشی محمد انور کے ...

مزید پڑھیں »