بنیادی صفحہ -> پاکستان کی خبریں (صفحہ 30)

پاکستان کی خبریں

اپوزیشن لیڈرشہبازشریف کےراہداری ریمانڈ میں 10 نومبرتک توسیع

لاہور(ویب ڈیسک): قومی احتساب بیوروکی ٹیم سابق وزیراعلیٰ پنجاب اوراپوزیشن لیڈرقومی اسمبلی شہبازشریف کوراہداری ریمانڈمیں توسیع کے لیے آج احتساب عدالت میں پیش کیا. عدالت سے درخواست کی گئی کہ قومی اسمبلی کے سیشن جاری ہونے کی وجہ سے اپوزیشن لیڈرکے راہداری ریمانڈ میں توسیع کی جائے. احتساب عدالت جج محمد بشیرنےدرخواست کی سماعت کی اورنیب کی درخواست کو منظورکرتےہوئے ...

مزید پڑھیں »
احتجاج

احتجاج کے دوران توڑ پھوڑ، کئی شہروں میں پکڑ دھکڑ جاری

لاہور (ویب ڈیسک) آسیہ بی بی کی رہائی پر ملک کے مختلف شہروں میں ہونے والے احتجاج کے دوران شرپسند عناصر کیخلاف کریک ڈائون شروع کردیا گیا ہے. تفصیلات کے مطابق تحریک لبیک کے کارکنوں کی ملک بھر کے مختلف شہروں سے گرفتاریاں ہورہی ہیں. اسلام آباد سے 230 مظاہرین کیخلاف دو نئے مقدمات درج کرکے دس مظاہرین کو گرفتار ...

مزید پڑھیں »
امریکی

امریکی نائب وزیر خارجہ کی پاکستان آمد متوقع

لاہور (ویب ڈیسک) امریکی نائب وزیر خارجہ ایلس ویلز کی کل پاکستان آمد متوقع ہے. تفصیلات کے مطابق امریکی نائب وزیر خارجہ ایلس ویلز کل پاکستان کے ایک روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچیں گی جہاں وہ وزیر خزانہ اسد عمر اور دیگر رہنماؤں سے اہم ملاقاتیں کریں گی. امریکی نائب وزیرخارجہ وزیراعظم عمران خان سے بھی ملاقات کرینگی. واضح ...

مزید پڑھیں »

شرپسندوں کیخلاف حکومت کا ملک بھرمیں بڑا کریک ڈاؤن، 1100 افراد گرفتار

لاہور(ویب ڈیسک): تحریک لبیک کے دھرنے کے دوران سرکاری ونجی املاک کونقصان پہنچانے والے شرپسندوں کیخلاف وفاقی حکومت کا ملک بھرمیں بڑا کریک ڈاؤن جاری ہے اور ان واقعات میں ملوث 1100 افرادکو گرفتارکرلیاگیا ہے. شرپسندوں کی گرفتاری کے لیے پولیس کیساتھ پی ٹی اے، ایف آئی اے اوردیگرایجنسیوں کی بھی مدد لی جارہی ہے. گرفتارافرادکیخلاف مقدمات میں دہشتگردی کی ...

مزید پڑھیں »
علیم

وزیراعظم عمران خان نے پنجاب کے نئے بلدیاتی نظام کی منظوری دے دی

لاہور(ویب ڈیسک): وزیراعظم عمران خان نے پنجاب کے نئے بلدیاتی نظام کی منظوری دے دی ہے. نئے بلدیاتی نظام کے تحت تحصیل وسٹی ڈسٹرکٹ گورنمنٹ قائم ہوگی۔ صوبائی وزیر بلدیات عبدالعلیم خان نے نئے بلدیاتی نظام کی منظوری کی تصدیق کردی۔ وزارت قانون نے نئے بلدیاتی نظام کے قانونی مسودہ کی تیاری پرکام شروع کردیا ہے جسے جلد پنجاب کابینہ ...

مزید پڑھیں »
سابق وائس چانسلر

کرپشن کیس: احتساب عدالت نے سابق وائس چانسلرمجاہد کامران کے عدالتی ریمانڈ میں 20 نومبرتک توسیع کردی

لاہور(ویب ڈیسک): احتساب عدالت نے کرپشن کیس میں پاکستان کی سب سے بڑی جامعہ پنجاب کے سابق وائس چانسلرمجاہد کامران کے عدالتی ریمانڈ میں 20 نومبرتک توسیع کردی ہے. احتساب عدالت لاہورمیں مجاہد کامران اوردیگرملزمان کیخلاف کیس کی سماعت ہوئی. سابق وائس چانسلرکےوکیل نے عدالت کو بتایا کہ نیب ان کے ساتھ تعصبانہ رویہ اختیارکررہی ہے باقی ملزمان کے وکیلوں ...

مزید پڑھیں »
غیراخلاقی ویڈیوز

احتجاج کے دوران املاک کونقصان پہنچانا بھاری پڑگیا، ایف آئی اے کی اہم کاروائی

لاہور(ویب ڈیسک): فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) نے بیان جاری کیا ہے کہ انہیں وزارتِ داخلہ کی جانب سے حکمنامہ موصول ہوگیا ہے کہ تحریک لبیک کے دھرنے کے دوران سرکاری ونجی املاک کو نقصان پہنچانے والے افراد کیخلاف کاروائی کی جائے. ایف آئی اے حکام نے بتایا کہ توڑپھوڑ کرنیوالوں کا ڈیٹاجمع کرنا شروع کردیا ہے اورسوشل ...

مزید پڑھیں »

باکمال لوگوں کی لاجواب سروس پی آئی اے کا جدہ میں ایک اور شرمناک کارنامہ

لاہور(ویب ڈیسک): پاکستان کی معیشت کے لیے سفید ہاتھی کا درجہ رکھنے والی پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن کی ایک اور بدانتظامی سامنے آگئی ہے. پی آئی اے نئی انتظامیہ کے آنے کے باوجود پرانی روش پر عمل پیرا ہے. تفصیلات کے مطابق پی آئی اے کی فلائٹ پی کے 760 سعودی دارالحکومت جدہ میں 36 مسافروں کو چھوڑکرپاکستان آگئی ہے. مسافروں ...

مزید پڑھیں »

دس ارب کی ٹرانزکشن:آیف آئی اے نے کھوج لگا لی

پشاور:بڑی چوری پکڑی گئی خیبر پختونخواہ سے آیف آئی اے نے 30 بے نامی اکاﺅنٹس کا پتہ چلا لیا جس میں دس ارب کی ٹرانزکشن کی گئی تھی ڈپٹی ڈائریکٹر ایف آئی اے خیبرپختونخوا طارق پرویز کے مطابق 12 سے 15 ہزار روپے ماہوار پر کام کرنے والے 8 گھریلو ملازمین کے نام پر بے نامی اکاو¿نٹس ہیں۔ ڈپٹی ڈائریکٹر ...

مزید پڑھیں »
حکومت

اسلام کی آڑ میں توڑ پھوڑ جلاﺅ گھیراﺅ اور ملک کی بدنامی کا باعث بننے والوں کےخلاف کارروائی شروع

سپریم کورٹ کے فیصلے کے خلاف ملک بھر میں توڑ پھوڑ جلاﺅ گھیراﺅ کرنے والوں کی شامت آگئی ،عوامی املاک کو نقصان پہنچانے والوں کی پکڑ دھکڑ کا عمل شروع ہو گیا ہے ۔اسلام آباد ،لاہور کراچی سمیت پورے ملک میں شہروں کے جان و مال کو نقصان پہنچانے والوں کے خلاف کارروائی شروع کردی ہے ۔اسلام آباد سے 11 ...

مزید پڑھیں »