بنیادی صفحہ -> پاکستان کی خبریں (صفحہ 4)

پاکستان کی خبریں

اسٹیٹ بینک

اسٹیٹ بینک کا اینٹی کرپشن ڈے پر 50 روپے کا سکّہ جاری کرنے کا اعلان

لاہور(ویب ڈیسک )اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے اینٹی کرپشن ڈے پر 50 روپے کا یادگاری سکّہ جاری کیا جائے گا۔وفاقی حکومت نے اسٹیٹ بینک آف پاکستان کو بین الاقوامی اینٹی کرپشن ڈے پر 50 روپے کا یادگاری سکّہ جاری کرنے کا اختیار دیا ہے۔ یہ سکّے 10 دسمبر 2018 سے ایس بی پی بینکنگ سروسز کارپوریشن کے تمام ...

مزید پڑھیں »
فواد چوہدری

پنجاب حکومت نے فواد چوہدری کے بھائی کو اہم ترین عہدے پر فائز کردیا

لاہور(ویب ڈیسک): وفاقی وزیر اطلاعات فواد حسین چوہدری کے بھائی چوہدری فیصل حسین فرید کو ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل پنجاب مقرر کردیا گیا۔اس حوالے سے جاری کیے گئے نوٹیفکیشن کے مطابق مجموعی طور پر 18 افراد کو ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل پنجاب مقرر کیا گیا ہے۔دوسری جانب سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کے دور کے 18 لاءافسران کو فارغ کرکے 16 نئے ...

مزید پڑھیں »

پی ٹی آئی اورن لیگ ایک زبان ہوگئے

لاہور(ویب ڈیسک): رہنماء پاکستان مسلم لیگ ن اورسابق وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل نے نجی چینل سے گفتگوکرتے ہوئے کہا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ کےجواب میں عمران خان نے امریکا کو بہت اچھاجواب دیاہے. تعلیم زیادہ ضروری ہے اگر انہیں انڈے باٹنے ہیں تو انڈے بانٹیں. حکومت کو غربت کے خاتمے کیلیے بہت سے اقدامات کرنا ہوں گے. غریبوں کومرغی دینےکاپائلٹ پروجیکٹ ...

مزید پڑھیں »
بحریہ ٹاؤن

بحریہ ٹاؤن ملازمین کا سی جے اور پی ایم کیخلاف مظاہرہ، میڈیا بھی آلہ کاربن گیا

لاہور(ویب ڈیسک): بحریہ ٹاؤن کے ملازمین اورٹھیکیداروں کا بحریہ ٹاؤن کے قریب سپرہائی وےپراحتجاج اورمطالبہ کیا کہ بحریہ ٹاؤن کیخلاف جاری مہم کو ختم کیا جائے اس سے ہزاروں لوگوں کا روزگاروابستہ ہے. احتجاج کےباعث سپرہائی وےکےدونوں ٹریک پرٹریفک 3گھنٹے سے بند ہے. کراچی اورحیدرآباد کےدرمیان سپر ہائی وے پر ٹریفک کی آمدورفت معطل ہوگئی ہے. سپرہائی وےپرکاٹھورسےنیشنل ہائی وےجانےوالالنک ...

مزید پڑھیں »
دفترِخارجہ

نئی نویلی دلہن اوردفترِخارجہ کی افسرکی ناگہانی موت نے سب کو افسردہ کردیا

لاہور(ویب ڈیسک): دفترِخارجہ کی آفیسرسیدہ فاطمی اپنے شوہرکیساتھ ہنزہ میں گیس لیکج کی وجہ سے جان بحق ہوگئی ہیں. سیدہ فاطمی کی 29 نومبرکو شادی ہوئی تھی اوروہ چند دن پہلے ہی فرانس سے تربیت حاصل کرکے پاکستان پہنچی تھیں. دونوں کی موت ہوٹل کے کمرے میں گیس لیکیج کے باعث ہوئی، سول ہسپتال ہنزہ میں دونوں کا پوسٹ مارٹم ...

مزید پڑھیں »

وزیراعظم کواختیارہے کہ وہ 3 سال بعد الیکشن کروائیں یا 3 ماہ بعد

لاہور(ویب ڈیسک): وفاقی وزیربرائے ریلوے شیخ رشید احمد نے پریس کانفرنس سے اظہارخیال کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیراعظم کواختیارہے کہ وہ 3 سال بعد الیکشن کروائیں یا 3 ماہ بعد کروائیں. فریٹ ٹرینوں میں نجی کمپنیاں دلچسپی کااظہار کررہی ہیں وہ آگےآئیں. ایم ایل ٹو اور تھری میں ہماری انجینیرنگ کور نے دلچسپی ظاہر کی ہے. کوشش کریں گےایل ...

مزید پڑھیں »
تھیلیسیمیا ٹیسٹ

ُپنجاب حکومت کا شادی سےپہلے دلہاکا تھیلیسیمیا ٹیسٹ کروانے کا فیصلہ

لاہور(ویب ڈیسک): صوبائی وزیربرائے صحت پنجاب ڈاکٹریاسمین راشد نے تھیلیسیمیا کے متعلق قومی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ دلہا کوشادی سے پہلے تھیلیسیمیا ٹیسٹ کرواناپڑے گا. پاکستان میں پیداہونیوالےیومیہ اوسطاً17 بچوں کوتھیلیسیمیاکامرض پیدائشی ہوتاہے. شادی سےقبل ٹیسٹ اور کزن میرج سےگریزکرکےتھیلیسیمیا سےبچا جا سکتا ہے. تھیلیسیمیا سےبچاؤ کا بل بھی پنجاب اسمبلی میں پیش کیا جائےگا. دلہاکو ...

مزید پڑھیں »
سرمایہ

وزیراعظم عمران خان کیخلاف انتخابی عذرداری کی درخواست مسترد

لاہور(ویب ڈیسک): وزیراعظم عمران خان کے خلاف انتخابی عذرداری کی درخواست مسترد کیے جانے کا تحریری فیصلہ جاری کردیا گیا ہے. فیصلے کے مطابق درخواست گزار انتخابی عذرداری میں عمران خان کیخلاف الزامات ثابت کرنے میں ناکام رہا ہے. درخواست گزار نے انتخابی عذرداری کی کاپی تمام امیدواروں کو فراہم نہیں کی. جسٹس شاہد وحید نے ریمارکس دیے کہ عمران ...

مزید پڑھیں »
نصرت جاوید

وزیراعظم عمران خان نے مجھے قتل کروانے کی کوشش کی

لاہور(ویب ڈیسک): سینیئرترین صحافی نصرت جاوید نے اپنے ٹویٹراکاؤنٹ کے ذریعے دعوٰی کیا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے گزشتہ رات انہیں اسلام آبادمیں قتل کروانے کی کوشش کی ہے. رات گئے نصرت جاوید نے ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا ’اس وقت ایک بج کر 16 منٹ ہورہے ہیں اور وزیر اعظم پاکستان نے مجھے قتل کرنے کی کوشش ...

مزید پڑھیں »
این آئی سی ایل

احتساب عدالت نے این آئی سی ایل کیس کا فیصلہ سنادیا

لاہور(ویب ڈیسک): احتساب عدالت نے این آئی سی ایل کیس کا فیصلہ سنادیا ہے. حتساب عدالت نے سابق چیئرمین ایازخان نیازی سمیت 6 ملزمان کوسزاسنادی ہے. این آئی سی ایل کیس فیصلہ کے مطابق 6 ملزمان کو7،7سال قیدکی سزا سنائی گئی ہے. تمام ملزمان10،10سال کےلیے کسی بھی عوامی عہدے کےلیے نااہل قراردیاگیا ہے. ملزمان نے قومی خزانے کو49 کروڑ روپے ...

مزید پڑھیں »