بنیادی صفحہ -> پاکستان کی خبریں (صفحہ 5)

پاکستان کی خبریں

ایوان صدر

گورنرہاؤسزکے بعد ایوان صدرکو بھی عوام کے لیے کھول دیا گیا

لاہور(ویب ڈیسک): ملک بھر کے گورنرہاؤسزکے بعد ایوان صدرکو بھی عوام کے لیے کھول دیا گیا ہے. تفصیلات کے مطابق ایوان صدر شام4بجےتک عوام کےلیےکھلارہےگا. شناختی کارڈ دکھا کرایوان صدر میں داخلے کی اجازت ہوگی. واضح رہے کہ اقتدار میں آتے ہی پاکستان تحریک انصاف کی حکومت نے اعلان کیا تھا کہ وہ سرکاری عمارتوں تک عوام کی رسائی کو ...

مزید پڑھیں »
ریٹائرڈ

پاکستان ابھی تک کونسی بڑی جنگ نہیں جیت سکا، اہم اعتراف

لاہور(ویب ڈیسک): مشہوردفاعی تجزیہ نگارجنرل ریٹائرڈ نعیم خالد لودھی نے نجی چینل سے گفتگوکرتے ہوئے کہا ہے کہ سوشل میڈیا پر عوام کو پاکستان آرمی کے متعلق بدظن کیا جارہاہے اورہم پاکستان کیخلاف جاری ہائبرڈ وارابھی تک جیت نہیں سکے ہیں. ان کا مزید کہنا تھا کہ یہ جدید نوعیت کی جنگ ہے جس کے ذریعے معیشت کو تباہ کیا ...

مزید پڑھیں »
فیک نیوز

فیک نیوزنشرکرنے پرپاکستان کے 17 بڑے ٹی وی چینلزکونوٹسزجاری

لاہور(ویب ڈیسک): پاکستان الیکڑانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی نے وزیراعظم پاکستان عمران خان اورچیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال کی ملاقات کی فیک نیوز نشرکرنے پر ملک کے سترہ بڑے ٹی وی چینلزکو نوٹسزجاری کرکے 7روزمیں جواب طلب کرلیا ہے. واضح رہے کہ گزشتہ روزملک کے بڑے بڑے نیوزچینل جھوٹی خبرکا نشانہ بن گئے اورنشرکردیا کہ وزیراعظم عمران خان اورچیئرمین نیب ...

مزید پڑھیں »
چینی

معروف چینی کمپنی کی پاکستان میں بہت بڑی سرمایہ کاری کی پیشکش

لاہور(ویب ڈیسک): چین کی معروف شنگھائی الیکٹرک کمپنی کے وفد نے وزیراعظم عمران‌خان سے ملاقات کی ہے اورپاکستان میں انرجی کے شعبے میں سرمایہ کاری کی پیشکش کی ہے. وفد نے وزیراعظم کو کمپنی کے حوالے سے بریف کیا اورپاکستان میں 400 ملین ڈالرکی سرمایہ کاری کی پیشکش کی. وزیراعظم پاکستان کو یہ پیشکش شنگھائی الیکٹرک کمپنی کے چیئرمین وانگ ...

مزید پڑھیں »
مڈٹرم الیکشن

اگرمڈٹرم الیکشن ہوئے توکونسی جماعت جیتے گی، معروف قانون دان کا دعوٰی

لاہور(ویب ڈیسک): معروف قانون دان اورہیومن رائٹس کارکن ریماعمرنے نجی چینل سے گفتگوکرتے ہوئے دعوٰی کیا ہےکہ اگرملک میں مڈٹرم الیکشن ہوتے ہیں توموجودہ صورتحال میں پاکستان تحریک انصاف ہی جیتے گی. وفاقی وزیربرائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی اعظم سواتی کے متعلق سوال پر ان کا کہنا تھا کہ یہ معاملہ صرف نااہلی کا نہیں ہے بلکہ ان کیخلاف فوجداری مقدمات ...

مزید پڑھیں »
اراضی کیس

میرے وقت میں ڈالرپوچھے بغیردس پیسے بھی اوپرنہیں‌جاتاتھا

لاہور(ویب ڈیسک): سابق وزیراعطم اورپاکستان مسلم لیگ ن کے قائد میاں محمد نوازشریف نے احتساب عدالت کے باہرمیڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے کہا ہے کہ میرے وقت میں ڈالر پوچھے بغیردس پیسے بھی اوپرنہیں جاتاتھا. ہمارے دور میں ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں توازن رہا. دنیا 2013 سے 2017 تک ہماری معیشت کو مضبوط اور متوازن کہتی تھی. ...

مزید پڑھیں »
پارلیمانی

پاکستان میں پارلیمانی نظامِ حکومت کو لپیٹنے کی تیاریاں

لاہور(ویب ڈیسک): معروف اینکرپرسن حامد میر نے اپنے پروگرام میں انکشاف کیا ہے کہ پاکستان میں پارلیمانی نطامِ حکومت کیخلاف پہلے بھی سازشیں ہوتی رہتی ہیں اوراب بھی ہورہی ہیں. انہوںے کہا کہ جب پرویزمشرف نے میرے پروگرام پر پابندی لگائی تھی توتمام پارٹیوں کے قائدین میرے شومیں آتے تھے جن میں عمران خان ، بے نظیربھٹواورلیگی رہنماء شامل تھے. ...

مزید پڑھیں »
امریکی جریدے

وزیراعظم عمران خان کا معروف امریکی جریدے کو انٹرویو، تہلکہ خیزانکشافات

لاہور(ویب ڈیسک): وزیراعظم عمران خان نے معروف امریکی جریدے واشنگٹن پوسٹ کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر ہم نائن الیون کے بعد غیرجانبدار ہوتے تو بڑی تباہی سے بچے رہتے. مجھ سمیت پاکستان میں بہت سے لوگوں نے اس جنگ کی مخالفت کی. امریکاکی دہشتگردی کیخلاف جنگ میں پاکستان کوفرنٹ لائن اسٹیٹ بناکرملک کو جہنم بنالیا. اس جنگ ...

مزید پڑھیں »
82 سالہ ریکارڈ

وزیراعظم عمران خان کی یاسرشاہ کو 82 سالہ ریکارڈ توڑنے پر مبارکباد

لاہور(ویب ڈیسک): وزیراعظم عمران خان نے یاسرشاہ کو 82 سالہ ریکارڈ توڑنے پر مبارکباد دی ہے. تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے اپنے آفیشل ٹویٹراکاؤنٹ پر پیغام جاری کرتے ہوئے کہاکہ آسٹریلوی کھلاڑی کا بیاسی سالہ ریکارڈ توڑنے اور نہایت تیزی سے محض 33 میچوں میں 200 وکٹوں کا سنگ میل عبور کرنے پر میں یاسر شاہ کو مبارکباد ...

مزید پڑھیں »
مہاتیرمحمد

مہاتیرمحمد کی اہلیہ نے وزیراعظم عمران‌خان کا ہاتھ کیوں تھاماتھا

لاہور(ویب ڈیسک): وزیراعظم عمران خان جب اپنے وفد کیساتھ دورہ ملائیشیاپرگئے تھے تو اس وقت ایک ویڈیوبہت وائرل ہوئی تھی جس میں ملائیشین وزیراعظم مہاتیرمحمد کی اہلیہ وزیراعظم عمران‌خان کیساتھ فوٹوکھنچواتے ہوئے ان کا ہاتھ تھامنے کی درخواست کرتی ہیں جسے وزیراعظم عمران خان بخوشی قبول کرلیتے ہیں. ویڈیووائرل ہونے کے بعد سوشل میڈیا صارفین نے اس ویڈیو کو خوب ...

مزید پڑھیں »