تعلیم

13 سال کی عمر میں گریجویشن کرنے والا ’چھوٹا آئن اسٹائن‘ پی ایچ ڈی کیلئے بھی تیار

واشگنٹن: امریکی ریاست مینیسوٹا سے تعلق رکھنے والے 13 سالہ ذہین ترین طالب علم ایلیوٹ ٹینر نے کم عمر میں گریجویشن کرکے سب کو حیران کردیا اور اب وہ پی ایچ ڈی بھی کرنے جارہا ہے۔ غیرملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق صرف تیرہ سال کی عمر میں ہی ایلیوٹ کی ذہانت کا […]

پنجاب میں اسکول کے بچوں کو مفت دودھ ملے گا

لاہور: پنجاب حکومت نے اسکول کے بچوں کے لیے دودھ پروگرام کا آغاز کر دیا۔ پنجاب حکومت کی جانب سے اسکول کے بچوں کے لیے دودھ پروگرام کی تقریب یونیورسٹی آف لاہور میں ہوئی۔ جس میں صوبائی وزیر لائیو اسٹاک حسنین بہادر دریشک اور صوبائی وزیر ہائر ایجوکیشن راجہ یاسر ہمایوں نے شرکت کی۔ اس […]

پنجاب، یکساں نصابِ تعلیم کا مرحلہ وار آغاز

صوبہ پنجاب میں تمام نجی و سرکاری اسکولوں میں یکساں نصابِ تعلیم کے اطلاق کا مرحلہ وار آغاز کر دیا گیا ہے۔ پنجاب کے تمام نجی اور سرکاری اسکولوں میں یکساں نصابِ تعلیم کا اطلاق پہلے مرحلے میں پرائمری سطح سے کیا جائے گا۔ صوبائی حکومت کی جانب سے سرکاری و نجی اسکولوں میں پرائمری […]

پنجاب بھر میں انٹرمیڈیٹ امتحانات کا شیڈول جاری

لاہور: پنجاب کے 9 تعلیمی بورڈز کے زیر اہتمام انٹرمیڈیٹ امتحانات 10 جولائی سے شروع ہوں گے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پنجاب بھر میں انٹرمیڈیٹ امتحانات کا شیڈول جاری کردیا گیا ہے، جس کے تحت صوبے کے 9 تعلیمی بورڈز کے زیر اہتمام انٹرمیڈیٹ امتحانات 10 جولائی سے شروع ہوں گے۔ ترجمان بورڈ کے مطابق […]

میٹرک اور انٹر کے ناکام طلبا کو اضافی نمبرز ملیں گے

کراچی: سندھ میں میٹرک اور انٹر کے نتائج کا اعلان پیپرز کے 45 روز بعد کیا جائے گا۔وزیر تعلیم سندھ سعید غنی کی زیر صدارت محکمہ تعلیم کی اسٹیئرنگ کمیٹی کا اجلاس ہوا۔ اجلاس میں نہم اور گیارہویں جماعت کے امتحانات کی تاریخ پر بحث ہوئی۔ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ جولائی میں دسویں […]

خیبرپختونخوا:شدیدگرمی کے باعث پرائمری اورمڈل اسکولزبندرکھنے کافیصلہ

خیبرپختونخوا حکومت نے شدید گرمی کے باعث پرائمری اور مڈل ا سکولز کو بند رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ صوبائی محکمہ تعلیم کا کہنا ہے کہ گرم علاقوں میں پرائمری اور مڈل سکول تاحکم ثانی بند رہیں گے۔ جماعت نہم سے 12 ویں کے لیے اسکول کے اوقات صبح 7 سے 10 بجے تک مقرر […]

سندھ:مڈل اسکولز میں تدریسی عمل کل سے شروع ہوگا

سندھ حکومت نے اکیس جون سےتمام اسکول کھولنےکا اعلان کردیا ہے۔ وزیر تعلیم سعید غنی نے کہا کہ کورونا کی صورتحال میں بہتری کی صورت میں پرائمری کلاسز بھی اکیس جون سے شروع ہوں گی۔ اسکولز کے تمام عملے کا ویکسی نیشن ہونا لازمی ہوگا۔ صوبائی وزیر تعلیم سعید غنی نے کہا ہے کہ سندھ […]

لاہور: پنجاب میں میٹرک اور انٹر کے امتحانات کا شیڈول تیار

لاہور: پنجاب بھر میں میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے امتحانات کا شیڈول تیار کر لیا گیا۔ ذرائع کے مطابق پنجاب بھر میں پہلے مرحلے میں باہوریں اور دسویں جماعت کے امتحانات ہوں گے۔ 10 جولائی سے باہوریں جماعت کے امتحانات ہوں گے جنہیں نو دن میں مکمل کر لیا جائے گا۔ دسویں جماعت کے امتحانات کا […]

تعلیمی اداروں کی فیسوں میں کمی، درخواست کے قابلِ سماعت ہونے پرفیصلہ محفوظ

اسلام آ باد (مانیٹرنگ ڈیسک ) اسلام آباد ہائیکورٹ نے پرائیویٹ تعلیمی اداروں کی فیسوں میں 20 فیصد کمی کے خلاف درخواست کے قابلِ سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ کرلیا ہے۔ بدھ کو چیف جسٹس اطہر من اللہ نے پرائیویٹ اسکول ایسوسی ایشن کی درخواست پر سماعت کی۔ عدالت نے پرائیویٹ اسکول ایسوسی کی وکیل […]

سندھ حکومت کا تمام تعلیمی ادارے تاحکم ثانی بند کرنے کا اعلان

کراچی: سندھ حکومت نے صوبے بھر کے تمام جامعات، کالجز اور تمام اسکولز سمیت سرکاری دفاتر بھی بند کرنے کا اعلان کردیا۔ وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ کی زیر صدارت کرونا ٹاسک فورس اجلاس ہوا، جس میں فیصلہ کیا گیا کہ سرکاری دفاتر اور اسکول، کالجز اور دیگر تعلیمی ادارے بند کئے جائیں۔ وزیراعلیٰ […]