صحت

زچہ و بچہ کی صحت میں چین نے غیرمعمولی کامیابیاں حاصل کیں، عالمی ماہرین

بیجنگ: طبّی ماہرین کے ایک عالمی پینل کا کہنا ہے کہ چین نے گزشتہ 70 سال کے دوران زندگی کے تمام شعبوں میں زبردست ترقی کے ساتھ ساتھ زچہ و بچہ کی صحت کے حوالے سے بھی غیرمعمولی کامیابیاں حاصل کی ہیں۔ یہ اعتراف دنیا کے مشہور و معتبر طبّی تحقیقی مجلے ”دی لینسٹ“ کے […]

خطرناک برڈ فلو وائرس اگلی عالمی وبا بن سکتا ہے، چینی ماہرین

بیجنگ: چینی سائنسدانوں نے خبردار کیا ہے کہ اب تک 46 ممالک میں لاکھوں مرغیوں کو متاثر اور ہلاک کرنے والا خطرناک برڈ فلو (H5N8) آنے والے برسوں میں عالمی انسانی وبا کی شکل بھی اختیار کرسکتا ہے۔تحقیقی مجلے ”سائنس“ کے تازہ شمارے میں شائع شدہ مقالے میں وائیفینگ شی اور جارج ایف گاو  نے […]

ہرے پتوں والی سبزیاں دل کے لیے انتہائی مفید

آسٹریلیا: ایک نئی تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ ہری پتیوں والی سبزیوں کا ایک کپ روزانہ کھانے سے دل کے امراض کو بہت حد تک کم کیا جاسکتا ہے۔ایڈتھ کووان یونیورسٹی میں تحقیق سے انکشاف ہوا ہے کہ پالک، سلاد اور دیگر پتوں والی سبزیاں نائٹریٹ سے بھرپور ہوتی ہیں۔ روزانہ ان سبزیوں کا […]

اب موتیا کی دوا سے جراحی کی ضرورت نہیں پڑے گی

لندن: انسانی بصارت اور موتیا کے ممتاز ماہرین نے کہا ہے کہ بہت جلد موتیا (کیٹریکٹ) کے لیے جراحی کی ضرورت نہیں رہے گی اور عام ادویہ سے ان کا علاج ممکن ہوسکتا ہے۔موتیا کے عارضے میں آنکھ میں دھیرے دھیرے مائع جمع ہونا شروع ہوجاتا ہے اور آنکھ تک پہنچنے والی روشنی کو روک […]

وقت سے پہلے ٹی بی کا سراغ لگانے والا بلڈ ٹیسٹ

اورلینڈو / ووہان: امریکی اور چینی سائنسدانوں نے مشترکہ تحقیق کے بعد ایک ایسا بلڈ ٹیسٹ ایجاد کیا ہے جو تپِ دِق (ٹی بی) کی علامات ظاہر ہونے سے مہینوں پہلے ہی اس کی تشخیص کرلیتا ہے۔یہ ٹیسٹ چھوٹے بڑے بچوں میں بھی ٹی بی کا پتا لگا سکتا ہے جبکہ روایتی طریقوں سے یہ […]

انفیکشن کی صورت میں رنگ بدلنے والی اسمارٹ پٹی

روڈ آئی لینڈ: مریم پٹی کا مقصد زخم پر دوا برقرار رکھنا اور اسے انفیکشن سے بچانا ہوتا ہے۔ اب ایک اسمارٹ پٹی کی بدولت زخم پر کسی بھی قسم کے انفیکشن اور جراثیم کا پتا لگایا جاسکتا ہے۔یونیورسٹی آف روڈ آئی لینڈ کے سائنسدانوں نے ایک اسمارٹ پٹی بنائی ہے جو کسی بھی جراثیم […]

ناقابلِ علاج بلڈ پریشر الٹراساونڈ سے قابو کرنے میں کامیابی

نیویارک: بسا اوقات بلند فشارِ خون (ہائی بلڈ پریشر) ادویہ سے بھی قابو میں نہیں ا تا۔ اب الٹراساو نڈ کی بدولت اس نوعیت کے بلڈ پریشر کے علاج میں نمایاں کامیابی ملی ہے۔ کولمییا یونیورسٹی سے وابستہ ویگلوس کالج ا?ف فزیشنز اینڈ سرجنز کے ماہرین نے گردے کے قریب اعصاب پر الٹراساونڈ کی لہریں […]

بھارت میں کورونا متاثرین پر ہلاکت خیز ’کالی پھپھوندی‘ کا حملہ

ممبئی / دہلی: بھارت میں کووِڈ 19 وبا سے متاثر ہو کر صحت یاب ہونے والے کئی افراد میں ”کالی پھپھوندی“ کہلانے والا ایک اور ہلاکت خیز انفیکشن بھی حملہ آور ہونے لگا ہے۔اس تعدیہ (انفیکشن) میں ”میوکورمائیسیٹس“ قسم سے تعلق رکھنے والی پھپھوندیاں انسانی دماغ، پھیپھڑوں یا پھر ناک/ حلق میں جڑیں بنا لیتی […]

اسپیشل افراد اب اپنے کان سے کمپیوٹر کنٹرول کرسکتے ہیں

لندن: کسی دماغی مرض، فالج یا دیگر قسم کی معذوری میں مبتلا افراد اب اپنے کان سے کمپیوٹر اور ٹیبلٹ کنٹرول کرسکتے ہیں۔اے ایل ایس اور دیگر امراض کے شکار خواتین و حضرات کے لیے کان کے اندر سماجانے والا ایک چھوٹا سا آلہ بنایا گیا ہے جسے ’ایئرسوئچ‘ کا نام دیا گیا ہے۔ یہ […]

ویکسین کی کمی کی افواہیں درست نہیں، ترجمان پرائمری اینڈ سکینڈری ہیلتھ کیئر پنجاب

لاہور: ترجمان پرائمری اینڈ سکینڈری ہیلتھ کیئر پنجاب کا کہنا ہے کہ ملک میں ویکسین کی کمی کی افواہیں درست نہیں ہیں۔ترجمان کے مطابق پنجاب میں کینسائینو سمیت کسی ویکسین کی کمی نہیں، کنسائینو سنگل ڈوزصرف 70 سال سے زائد عمر کے افرادکو لگائی جا رہی ہے۔ ترجمان کا کہنا ہے کہ بزرگوں کوسنگل ڈوز […]