رپورٹ

پی ڈبلیو سی کے زیراہتمام معروف صحافی ندیم نظر کی سالگرہ کے حوالے سے خصوصی تقریب

پاکستان رائٹرز کونسل کے زیراہتمام معروف صحافی و فیچررائٹر ندیم نظرکے جنم دن کی مناسبت سے مقامی ریستوران میں تقریب استقبالیہ منعقد کی گئی ۔ اس موقع پر کثیر اہل ادب و فن نے شرکت کی جن میں ڈاکٹر اختر حسین عزمی، زاہد حسن، شہزاد فراموش،مرزا محمد یٰسین بیگ، الطاف احمد، حسیب اعجاز عاشر،غلام محی الدین ،عقیل خان ، شکیل ...

مزید پڑھیں »

تقریبِ مجلسِ مسالمہ ۔۔۔زیرِ اہتمام جگنو انٹر نیشنل

نظامت کے فرائض چیف ایگزیکٹو جگنو انٹر نیشنل ایم زیڈ کنول ے ادا کئے۔صدارت اعتبار ساجد نے کی۔ مہمانِ خصوصی حسنین بخاری اورمہمانِ اعزازطاہر ناصر علی اور مجید سالک ( وہاڑی )تھے۔ علمی،ادبی،سماجی و ثقافتی روایات کی امین تنظیم،جگنو انٹر نیشنل کے زیرِ اہتمام نواسۂ رسولﷺ امام عالی مقام ؑ شہیدِ کربلا سے محبت و عقیدت کا اظہار کرنے کے ...

مزید پڑھیں »

غازی ہیومن رائٹس ویلفیئر سوسائٹی پاکستان کے زیراہتمام پہلی قومی رائٹرز تربیتی ورکشاپ

رپورٹ: شہزاد اسلم راجہ نئی چیزو ں کو سیکھتے رہنا برا اہم ہے اسی حوالے سے ایک جادوگر کا واقع برا دلچسپ ہے ۔’’ایک جادوگر اپنے جادو کے کمالات دکھا رہا تھا ۔ اس نے حاضرین سے کہا ایک ایک کنکراٹھا لیں اور سٹیج پر رکھ دیں ۔۱۰۰ یا ۱۵۰ بندے اٹھے اور سٹیج پر کنکروں کا ڈھیر لگ گیا۔اس ...

مزید پڑھیں »

وتعز من تشاء (من بھاوت)

رپورٹ: کاشف نیئر کبھی کبھار ایسے بھی ہوتا ہے کہ انسان جتنی محنت کر رہا ہوتا ہے اللہ کی ذات اسے اس کی محنت سے زیادہ نوازرہی ہوتی ہے لیکن اس بات کا اسے ذرہ برابر احساس بھی نہیں ہورہا ہوتا۔ وہ مسلسل محنت کرتا جاتا ہے اور اپنی محنت کا پھل خاموش اجرت کی شکل میں اسے مل رہا ...

مزید پڑھیں »

حلقہء ارتقاء ادب لاہور کے زیراہتمام بھرپور مشاعرہ

رپورٹ: شہزاد احمد شیخ حلقہء ارتقاء ادب لاہور کی ان بے حد افعال تنظیموں میں سے ایک ہے جو عرصہ ء دراز سے فن و ادب کی نہ صرف آبیاری کر رہی ہیں بلکہ بے شمار شعرائے کرام کو دنیائے ادب سے روشناس کرانے میں بھی اہم کردار ادا کر رہی ہیں۔ اس تنظیم کے مشاعروں میں دنیائے سخن کے ...

مزید پڑھیں »

حلقہ اربابِ ذوق ، لاہور، کا ڈاکٹرامجد طفیل کی صدارت میں ہفتہ وار تنقیدی اجلاس

لاہور(ویب ڈیسک): حلقہ اربابِ ذوق ،لاہور،رواں سیشن کا31 واں اجلاس سیکرٹری حلقہ عقیل اختر اور جوائنٹ سیکرٹری بابرریاض نے پاک ٹی ہاؤس، لاہور میں منعقد کرایا جس کی صدارت ڈاکٹرامجدطفیل نے کی۔بابر ریاض کی پیش کردہ گزشتہ اجلاس کی کاروائی کی توثیق کے بعد صاحبِ صدارت نے اجلاس کا باقاعدہ آغاز کیااورشاذیہ مفتی کو اپنی نظم ’’ایک پرائی شام‘‘پیش کرنے ...

مزید پڑھیں »
ٓٓانٹرویو: مرزا محمد یٰسین بیگ عکاسی : عامر سہیل

ٓٓانٹرویو: مرزا محمد یٰسین بیگ عکاسی : عامر سہیل

ٓٓانٹرویو: مرزا محمد یٰسین بیگ عکاسی : عامر سہیل ، مدیر، تجزیہ کار،ڈراما نگار اور کمپیئر ابصار عبدالعلی سے خصوصی نشست اور مکالمے کا شرف حاصل ہوا ۔ ان کی پرلطف،سنجیدہ اور معلومات قارئین کے لیے پیش خدمت ہے ۔ سوال : کچھ اپنے بارے میں بتائیے ؟ جواب: میرا تعلق برصغیر کے ممتاز صحافی ومسلمان رہنماءمولانا محمد علی جوہر ...

مزید پڑھیں »
ڈاکٹر

لاہور کی ادبی فضا”جشن ڈاکٹر زبیر فاروق“ سے معطر

حسیب اعجازعاشر روزبگولے اُڑتے ہیں اُڑتا جائے صحرا وقت ڈاکٹر زبیر فاروق کو اُردو ادب کے پہلے عرب شاعر قرار دیا گیا ہے ،اُردو کے61 مجموعہ کلام شائع ہوچکے ہیں،1971سے 1978تک بسلسلہ تعلیم کراچی میں مقیم رہے، ڈو میڈیکل کالج سے ایم بی بی ایس کیا۔ نمودسحر کے سیکریٹری او ر سب ایڈیٹر رہے، ٹین ایگرکی ادارت بھی کی، کراچی ...

مزید پڑھیں »
ستاروں

ستاروں سے سجی شام۔ محفلِ اردو ۸۱۰۲

رپورٹ ۔ شاداب الفت،دبئی گزشتہ شام ،بزمِ اردو ، دبَی کے زیرِ اہتمام ، دبَی¿ کے شیخ راشد آڈیٹوریَم میں محفلِ اردو ۸۱۰۲ کا انعقاد عمل میں آیا۔ بزمِ اردو ، دبَی¿ کے اس پانچویں سالانہ جلسے میں بالی ووڈ کے ستاروں کے ساتھ ہندو پاک کے علاوہ سعودی عرب اور قطر سے تشریف لائے اردو اد بانے شرکت کی۔۰۰۶۱ ...

مزید پڑھیں »
کلب

لاہور رائٹرز کلب کے زیرِ اہتمام جناب امجد اسلام امجد کی چوہترویں سالگرہ

تحریر: وسیم عباس کہتے ہیں جس آنگن میںگھنا شجرموجود ہو اُس آنگن کی چھاو?ں اور سکون کا کوئی نعم البدل نہیں ہوتا، بالکل اسی طرح پاکستان میں سفیر محبت، ہمارے محبوب شاعر، ادیب، ڈرامہ نگار، کالم نگار، سفر نامہ نگار، مترجم،نقاد اور دانشور جناب امجد اسلام امجد شجرِ سایہ دار کی طرح ہیں جن کی موجودگی ہم لکھنے اور پڑھنے ...

مزید پڑھیں »