Uncategorized

اوپن مارکیٹ میں ڈالرمزید مہنگا،294کاہو گیا

 کراچی: ڈالر کی قیمت اوپن مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں 2 روپے بڑھ گئی، جس کے بعد ڈالر 294 روپے کا ہوگیا۔کاروباری ہفتے کے پہلے ہی روز اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 2 روپے کا اضافہ ہوگیا جب کہ اس کے برعکس انٹربینک مارکیٹ میں کاروبار کا آغاز ڈالر کی قدر میں […]

عام انتخابات کی تیاریاں، الیکشن کمیشن کا اہم اجلاس آج طلب

اسلام آباد: عام انتخابات کے انعقاد اور دیگر معاملات کا جائزہ لینے کے لیے الیکشن کمیشن کا اجلاس آج طلب کیا گیا۔ذرائع کے مطابق اجلاس آج دوپہر 2 بجے شیڈول ہے، اجلاس کی صدارت چیف الیکشن کمشنر کریں گے۔واضح رہے کہ وزیر اعظم 9 اگست کو اسمبلیاں تحلیل کرنے کا اعلان کرچکے ہیں۔ہفتے کو وزیراعظم […]

وکیل نعیم پنجوتھا کو چیئرمین پی ٹی آئی سے ملاقات کی اجازت

اسلام آباد: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ترجمان قانونی امور نعیم پنجوتھا کو سابق وزیراعظم سے اٹک جیل میں ملاقات کی اجازت مل گئی۔نعیم پنجوتھا چیئرمین پی ٹی آئی سے آج ملاقات کریں گے، اٹک جیل انتظامیہ نے چیئرمین پی ٹی آئی سے ملاقات کی اجازت دی ہے۔چیئرمین پی ٹی آئی سے […]

نگران سیٹ اپ،وزیراعظم کی زیرصدارت اجلاس ،اہم فیصلے متوقع

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت پی ڈی ایم اور حکومتی اتحاد کا اجلاس جاری ہے، اجلاس میں نگران سیٹ اپ کے حوالے سے اہم فیصلے متوقع ہیں۔ویڈیو لنک اجلاس میں سربراہ پی ڈی ایم مولانا فضل الرحمان، بلاول بھٹو اور اختر مینگل سمیت دیگر جماعتوں کے رہنما شریک ہیں، نگران وزیر اعظم […]

فاطمہ جناح کی زندگی پر فلمائی گئی ویب سیریز یوم آزادی پر ریلیز کی جائے گی

کراچی: مادرِملت فاطمہ جناح کی زندگی پر فلمائی گئی ویب سیریز یومِ آزادی کے موقع پر ریلیز کرنے کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ویب سیریز ’مادرِ ملت‘ میں فاطمہ جناح کے بچپن سے لے کر جوانی بڑھاپے اور سیاسی جدوجہد کے سفر کی کہانی دکھائی جائے گی۔اور ڈیجیٹل پروڈکشن نے سوشل میڈیا پر اعلان کیا […]

کینیڈین وزیراعظم کی اہلیہ سے 18 سال بعد علیحدگی

اونٹاریو: کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو اور ان کی اہلیہ صوفی گرگوئر کے درمیان شادی کے 18 سال بعد علیحدگی ہوگئی۔کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے سوشل میڈیا پر شئیر کی جانے والی پوسٹ میں اہلیہ صوفی گریگوئر سے علیحدگی کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ ہم دونوں نے طویل اور مشکل بات چیت کے بعد […]

ملک کو درپیش مشکلات سے ملکر نکالیں گے، آرمی چیف

اسلام آباد: آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ ہم پاکستان کی ترقی اوراسے اوپر لے جاناچاہتے ہیں۔جنرل عاصم منیر نے اسلام آباد میں منرل سمٹ سے خطاب کرتے ہوئے قرآن پاک کی آیات اور علامہ اقبال کے اشعار کے ساتھ تقریر کا آغاز کیا۔انہوں نے کہا کہ ہم پاکستان کی ترقی […]

ماضی کی غلطیوں سےسیکھ کر ہمیں آگے بڑھنا ہوگا، وزیراعظم

اسلام آبا د،وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ سیاسی وجوہات کی بنا پر تذبذب کا شکار رہے لیکن اب ماضی کی غلطیوں سے سبق سیکھ کر ہمیں آگے بڑھنا ہے۔وزیراعظم شہباز شریف اور آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے معدنیات کے شعبے میں غیر ملکی سرمایہ کاری کے فروغ کے لیے منعقد کیے گئے […]

اگر آپ دن میں 3 انڈے کھانا شروع کردیں تو اس سے کیا ہوگا؟

لوگ انڈے کے بارے میں بدترین باتیں کہتے ہیں، وہ اس میں موجود فیٹس، زردی میں کولیسٹرول کی مقدار اور انڈے میں ہارمونز کے بارے میں بات کرتے ہیں جو مادہ مرغی کے غیر فرٹیلائزڈ سائیکل کے نتیجے میں ہوتے ہیں۔اس کے برعکس صحت مند مرغی کے انڈوں کو غذا میں شامل کرنا بے حد […]

خیبر؛ باڑہ بازار میں تھانے کے گیٹ پر دھماکا، اہلکار شہید، 10افراد زخمی

پشاور: ضلع خیبر کی تحصیل باڑہ میں پولیس اسٹیشن کے مرکزی گیٹ پر دھماکے کے نتیجے میں پولیس اہلکار شہید جبکہ 10 افراد زخمی ہوگئے۔ترجمان خیبر پولیس کے مطابق کمپاونڈ میں باڑہ تھانہ اور حساس اداروں کے دفتر واقع ہیں، حملے کے بعد سیکیورٹی ٹیمیں جوابی کارروائی کے لیے داخل ہوگئیں اور دونوں جانب سے […]