Uncategorized

بزم چغتائی کے زیراہتما م محفل مشاعرہ

اوربیادِ ظہیر الدین بابر(مرحوم) تعزیتی ریفرنس کا انعقاد شکیل جاذب کی زیرصدارت تقریب میں سعداللہ شاہ، عرفان صادق، سعید عاصم اور ثمینہ سید کی خصوصی شرکت ظہیرالدین بابر(مرحوم) کی رفیق القلبی، نرم گفتاری، خوش مزاجی، مہمان نوازی کیساتھ ساتھ ادب دوستی کو ہمیشہ یاد رکھا جائیگا:شرکاءکرام از: حسیب اعجاز عاشر بچھڑا کچھ اس ادا سے […]

سلمان احمد قریشی کی کتاب ریڈی میڈ صحافی کی تقریب رونمائی

اوکاڑہ:ساہیوال آرٹس کونسل کے زیر اہتمام معروف کالم نگار سلمان احمد قریشی کے کالموں پر مشتمل مجموعہ کتاب ریڈی میڈ صحافی کی تقریب رونمائی ای لائبریری اوکاڑہ میں منعقد ہوئی۔ تقریب کے مہمان خصوصی ڈاکٹر ریاض ہمدانی ڈائریکٹر ساہیوال آرٹس کونسل اور میاں محمد مظہر تھے، جبکہ سٹیج سیکرٹری کے فرائض ادیب و شاعر غلام […]

جرمن صحافیElias Davidssonکی کتاب The Betrayal Of Inida کے اُردو ترجمہ پر مبنی ’طارق اسماعیل ساگرکی کتاب ”26/11ممبئی حملہ، ہوشرباانکشافات“کی تقریب رونمائی

وریا مقبول جان کی زیرصدارت،فیاض الحسن چوہان صوبائی وزیر اطلاعات، پروفیسر عبدالرحمن مکی، مجیب الرحمن شامی ،سہیل وڑائچ، سلمان غنی، ایثار رانا،لیاقت بلوچ، منیر احمد بلوچ اوربشرٰی نواز کی خصوصی شرکت ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اب صرف یہاں ”پاکستان زندہ باد“کا نعرہ ہی بلند ہوگا:وزیراطلات پنجاب فیاض الحسن چوہان طارق اسماعیل ہیرو ہیں، ہر صحافی اور سیاست دان […]

مرحوم خاتون کےعطیہ کیےگئےرحم سےصحت مندبچےکی پیدائش

لاہور(ویب ڈیسک): فرانس کے شہرپیرس میں مرحوم خاتون کےعطیہ کیےگئےرحم سےصحت مندبچےکی پیدائش ہوئی ہے. تفصیلات کے مطابق رحم کی پیوندکاری کاآپریشن2سال پہلےبرازیل میں کیاگیاتھا، آنجہانی خاتون کےعطیہ کیےگئےرحم سےصحت مندبچےکی پیدائش ہوئی. مرحومہ نے مرنے سے پہلے اپنی رحم کسی بانجھ عورت کو عطیہ کرنے کی خواہش کی تھی جس کوبعدازاں مرگ پوراکیاگیا. مرحومہ […]

کیا پی ٹی آئی حکومت چلانے میں ناکام ہوچکی، وزیراعظم عمران خان کا قبل ازوقت انتخابات کا عندیہ

لاہور(ویب ڈیسک): وزیراعظم عمران خان نے گزشتہ روزسینیئرصحافیوں سے گفتگوکرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک میں مڈٹرم یا قبل ازوقت انتخابات ہوسکتے ہیں. انہوں نے مزید کہاکہ ہم منی لانڈرنگ اورکرپشن کیخلاف سخت قوانین لارہے ہیں. منی لانڈرنگ میں بڑے بڑے لوگوں کے نام سامنے آئے ہیں جس کی وجہ سے ان میں خوف پھیلاہواہے. […]

گلگت بلتستان کوعبوری صوبہ بنانے کی سمری سمیت اصلاحاتی پیکیج پرغورموخر

لاہور(ویب ڈیسک): گلگت بلتستان کوعبوری صوبہ بنانے کی سمری سمیت اصلاحاتی پیکیج پرغورموخر کردیا گیا ہے. وزیر قانون کی عدم موجودگی کےباعث سمری پر غور موخر کیاگیا. وزیر اعظم نے گلگت بلتستان کی متعلقہ وزارتوں اورتمام اسٹیک ہولڈرزسےمزید مشاورت کی ہدایت کی ہے. گلگت بلتستان کوعبوری صوبہ بنانےکی سمری آیندہ اجلاس میں پیش کرنے کی […]

پری پیڈ موبائل فون کارڈز پر ڈیم ٹیکس نافذ کریں یا نہیں؟ چیف جسٹس

لاہور(ویب ڈیسک ) دیامیر بھاشا اور مہمند ڈیم فنڈ مہم کے دوران چیف جسٹس نے پری پیڈ موبائل فون کارڈز پر ڈیم ٹیکس نافذ کرنے کےلئے قوم سے رائے طلب کرلی۔لندن میں ڈیم فنڈ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے کہا کہ موبائل فون کے پری پیڈ کارڈز پرود ہولڈنگ […]

امریکی صدر کا رویہ اور احسان فراموشی قابل افسوس!

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کی قربانیوں کو نظرانداز کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان نے ہمارے لیے کچھ بھی نہیں کیا۔امریکی چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے ڈونلڈ ٹرمپ نے پاکستان کی قربانیوں کے اعتراف کے بجائے تنقید کی بوچھاڑ کر دی۔القاعدہ کے سابق سربراہ اسامہ […]

آئی جی تبادلہ کیس: اعظم سواتی کیخلاف بننے والی جے آئی ٹی نے رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کروادی

لاہور(ویب ڈیسک): سپریم کورٹ آف پاکستان کے حکم پر وفاقی وزیربرائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی اعظم سواتی کیخلاف بننے والی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم نے اپنی تفتیش مکمل کرکے رپورٹ عدالت میں جمع کروای ہے. رپورٹ کے مطابق اعطم سواتی کے فارم ہاؤس پرجھگڑے کا ذمہ داروفاقی وزیراوران کے ملازمین کو بتایاگیاہے. اس کے حوالے آئی جی […]