Uncategorized

ومبلڈن اوپن : اینڈی مرے اور کیمرون نوری کی دوسرے راو¿نڈ میں رسائی

لندن : برطانوی ٹینس سٹارز اینڈی مرے اور کیمرون نوری نے ومبلڈن اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے دوسرے راو¿نڈ کیلئے کوالیفائی کر لیا۔اینڈی مرے نے ہم وطن کھلاڑی ریان پینسٹن کیخلاف کامیابی حاصل کر کے ومبلڈن کے پہلے راونڈ میں کبھی نہ ہارنے کا اپنا ریکارڈ برقرار رکھا جبکہ برطانوی نمبر ایک کیمرون نوری نے جمہوریہ […]

آ ئیں آمروں کی وراثت کو دفن کر دیں: بلاول بھٹو کا یوم سیاہ پر پیغام

آاسلام آباد: وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے 5 جولائی کی مناسبت سے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ آئیں آمروں کی وراثت کو دفن کر دیں۔واضح رہے کہ پیپلز پارٹی ہر سال کی طرح اس بار بھی 5 جولائی کو یوم سیاہ کے طور پر منارہی ہے۔چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے […]

سپریم کورٹ کے ججز کی تنخواہوں میں اضافے کا آرڈر جاری

اسلام آباد: قائم مقام صدر صادق سنجرانی نے سپریم کورٹ کے ججز کی تنخواہوں میں اضافے کا آرڈر جاری کردیا۔قائم مقام صدر مملکت صادق سنجرانی نے ججز کی تنخواہوں کا آرڈر 2023 جاری کیا جس کے بعد چیف جسٹس پاکستان کی تنخواہ 12 لاکھ 29 ہزار 189 روپے ماہانہ ہوگی جب کہ سپریم کورٹ کے […]

ساجد سدپارہ نے ایک اور اعزاز اپنے نام کرلیا

لاہور : پاکستان کے نوجوان کوہ پیما ساجد سدپارہ نے 8 ہزار 126 میٹر بلند چوٹی بغیر اضافی آکسیجن کے سر کر کے ایک اور اعزاز اپنے نام کرلیا۔پاکستانی کوہ پیما ساجد سدپارہ نے پاکستان کی دوسری بلند ترین چوٹی نانگا پربت کو بغیر اضافی آکسیجن کے سر کر کے ایک بار پھر ملک کانام […]

پاکستانی نژاد برطانوی سفارتکار کو شاندار خدمات پر ایوارڈ دینے کا فیصلہ

اسلام آباد: برطانوی حکومت نے پاکستانی نڑاد سفارت کار فوزیہ یونس کو شاندار خدمات پر ایوارڈ دینے کا فیصلہ کر لیا۔برطانوی وزارت خارجہ میں شاندار خدمات پر فوزیہ یونس کو ایوارڈ دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے، شاہ چارلس کی سالگرہ پر سفارت کار کو ایم بی ای میڈل دیا جائے گا۔واضح رہے کہ فوزیہ […]

بلوچستان ایف سی کمپاؤنڈ حملے میں 7 سیکیورٹی اہلکار شہید

کوئٹہ: شمالی بلوچستان میں ایف سی کمپاونڈ مسلم باغ میں کلیئرنس آپریشن مکمل کر لیا گیا، جس کے دوران چھ دہشت مارے گئے اور سات سیکیورٹی اہلکار شہید ہوگئے.آئی ایس پی آر کے مطابق آپریشن 12 مئی کی شام کو دہشت گردوں کے حملے کو پسپا کرنے کے بعد شروع ہوا تھا،کلیئرنس آپریشن 13 مئی […]

ماورہ حسین کا برائیڈل لک مداحوں کو بھا گیا

کراچی : معروف اداکارہ و ماڈل ماورہ حسین کے برائیڈل فوٹو شوٹ نے مداحوں کے دلوں میں گھر کر لیا۔  اداکارہ ماورہ حسین نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام اسٹوری پر فوٹو شوٹ کی دلکش تصاویر پوسٹ کیں جو دیکھتے ہی دیکھتے سوشل میڈیا کی زینت بن گئیں۔ ماورہ حسین کی جانب سے پوسٹ […]

اسپیکر رولنگ از خود نوٹس کیس؛ چیف جسٹس نے لارجر بینچ تشکیل دے دیا

اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان نے اسپیکر رولنگ از خود نوٹس کیس کی سماعت کے لیے 5 رکنی لارجر بینچ تشکیل دے دیا۔پانچ رکنی لارجر بینچ چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں سماعت کرے گا۔ جسٹس اعجاز الاحسن، جسٹس مظہر عالم میاں خیل، جسٹس منیب اختر اور جسٹس جمال خان مندو خیل بینچ […]

ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی،وزیراعظم پر 50 ہزار جرمانہ

اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پروزیراعظم عمران خان پر50ہزارروپے جرمانہ کردیا۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان(ای سی پی) نےخیبر پختونخوا کے علاقے سوات میں 16مارچ کو جلسے میں وزیر اعظم کی شرکت اور خطاب کو ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی قرار دیتے ہوئےعمران خان پر 50 ہزار روپے […]

تصادم نہیں چاہتے، اپوزیشن ضمیر فروشی پرا تر آئی ہے:شاہ محمود قریشی

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ او آئی سی اجلاس کی تیاریاں مکمل ہوچکی ہیں، چین کے وزیرخارجہ اور دیگر ممالک کے وزرا آج بطورمہمان خصوصی پاکستان پہنچ جائیں گے۔شاہ محمود قریشی نے کہا کہ کل او آئی سی وزرائے خارجہ کونسل کا اڑتالیسواں اجلاس ہو گا، وزیر اعظم عمران خان کل […]