بنیادی صفحہ -> اہم خبریں -> چوہدری نثارکس پارٹی میں جانےکے لیے کوششیں کررہے ہیں، سابق لیگی وزیرنے اہم انکشاف کردیا
چوہدری نثار

چوہدری نثارکس پارٹی میں جانےکے لیے کوششیں کررہے ہیں، سابق لیگی وزیرنے اہم انکشاف کردیا

لاہور(ویب ڈیسک): پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنماء اورسابق صوبائی وزیرندیم کامران نے دعوٰ ی کیا ہے کہ سابق وزیرداخلہ چوہدری نثارنے حال ہی میں لیگی قیادت سے ملاقاتیں کی ہیں اوروہ دوبارہ پارٹی میں آنے کے لیے کوششیں کررہے ہیں. ن لیگ کے ساتھ معاملات طے پاجانے کے بعد وہ پنجاب اسمبلی کے رکن کی حیثیت سے حلف اٹھالیں گے. یادرہے کہ سینیئرلیگی رہنماء چوہدری نثارنے قیادت سے اختلافات کی وجہ سے آزادانہ حیثیت میں الیکشن لڑاتھا دو قومی اسمبلی کی نشستوں سےہارگئے تھے لیکن پنجاب اسمبلی کی سیٹ جیت گئے تھے جس کا انہوں نے ابھی تک حلف نہیں اٹھایا.

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*