Buy website traffic cheap


سابق وفاقی وزیراحسن اقبال بھی نیب کے شکنجے میں آگئے

لاہور(ویب ڈیسک): آمدن سے زائد اثاثہ جات کے الزام پر ن لیگی رہنما احسن اقبال کے خلاف نئی انکوائری کھول دی گئی۔ چئیرمین نیب نے احسن اقبال کے خلاف انکوائری کی منظوری دے دی۔

ذرائع کے مطابق نیب راولپنڈی کو فوری طور پر انکوائری کا حکم دے دیا گیا ہے، احسن اقبال کیخلاف پہلے بھی ناروال سپورٹس سٹی میں گھپلوں کی انکوائری چل رہی ہے۔