Buy website traffic cheap


چیف جسٹس آصف سعید کھوسہہ سرکاری دورے پر روس روانہ

لاہور(ویب ڈیسک) چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس آصف سعید کھوسہ 7 روزہ سرکاری دورے پر روس روانہ ہوگئے ،جسٹس گلزار احمد نے قائم مقام چیف جسٹس کے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔

تفصیلات کے مطابق : چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس آصف سعید کھوسہ 7 روزہ سرکاری دورے پر روس روانہ ہوگئے ،جسٹس گلزار احمد نے قائم مقام چیف جسٹس کے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔حلف برداری کی تقریب سپریم کورٹ میں ہوئی،جس میں سپریم کورٹ کے ججز،وکلاءاور دیگر شخصیات نے شرکت کی،جسٹس عظمت سعید نے جسٹس گلزاراحمد سے حلف لیا۔