Buy website traffic cheap

وائٹ ہاؤس

چینی برآمدات پرٹیرف 10فیصدسےبڑھاکر25فیصد کیاجاسکتاہے

لاہور(ویب ڈیسک): امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےکہا ہےکہ چینی برآمدات پرٹیرف 10فیصدسےبڑھاکر25فیصد کیاجاسکتاہے. ٹیرف میں اضافےکوروکنےکی چینی درخواست کےتسلیم کیےجانےکاامکان کم ہے. امریکی مصنوعات کی چین میں داخلےکی اجازت،ٹیرف میں کمی کاواحدحل ہے. واشنگٹن:چینی صدرسےملاقات میں ڈیل نہیں ہوپائی تو ٹیرف میں اضافہ ہوگا. چند روزمیں امریکی صدرکی ارجنٹینامیں چینی صدرسے ملاقات طےہے. چینی برآمدات پر امریکی ٹیرف میں اضافےکااطلاق یکم جنوری 2019سےہوگا.