بنیادی صفحہ -> دنیا کی خبریں -> بھارت میں شہروں کےنام بدلنےکی سیاست عروج پر، متعدد مسلم نام تبدیل کردیے گئے

بھارت میں شہروں کےنام بدلنےکی سیاست عروج پر، متعدد مسلم نام تبدیل کردیے گئے

لاہور(ویب ڈیسک): بھارت میں شہروں کے نام بدلنے کی سیاست عروج پرپہنچ گئی ہے الہ آباد اورفیض آباد سمیت متعدد شہروں کے نام تبدیل کیے جاچکے ہیں. بھارتی انتہاپسند جماعت شیوسینا نے مطالبہ کیا کہ بھارتی شہراورنگ آبادکانام سمبھاجی نگرکیاجائے جبکہ ثمان آبادکانام بدل کردھراشیورکھاجائے.کانگریس،این سی پی مسلمان ووٹرزکی خوشی کیلیےمطالبےکی مخالفت کررہی ہیں. ھارتی ریاست گجرات کےوزیراعلیٰ نے بھی احمدآبادکےنام کی تبدیلی کااشارہ دیدیا ہے اورکہا کہ حمدآبادکانام کرناوتی رکھنےکیلیےقانونی چارہ جوئی کررہےہیں.

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*