بنیادی صفحہ -> شوبز کی خبریں -> بالی ووڈ اداکارہ سوارا بھاسکر بڑی مصیبت میں پھنس گئیں

بالی ووڈ اداکارہ سوارا بھاسکر بڑی مصیبت میں پھنس گئیں

لاہور(ویب ڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ سوارا بھاسکر 4 سالہ بچے کو کمینہ کہہ کر شدید تنقید کی زد میں آگئیں۔

تفصیلات کے مطابق : سوارا بھاسکر نے ٹی وی پروگرام میں خود بتایا کہ کیریئر کے آغاز میں وہ ایک سیٹ پر شوٹنگ کیلئے پہنچیں تو وہاں موجود 4 سالہ بچے نے انہیں آنٹی کہہ کر مخاطب کیا، جس پر میں نے اسے کمینہ کہہ دیا اور سوچا کہ ابھی کیریئر شروع ہوا ہے یہ مجھے آنٹی بلا رہا ہے۔ اداکارہ کے اس اعتراف پر ان کیخلاف سوشل میڈیا پر تنقید شروع ہوگئی، صارفین نے غصے میں سوارا آنٹی کا ہیش ٹیگ بھی بنا دیا جبکہ ایک این جی او نے ان کیخلاف مقدمہ دائر کر دیا۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*