اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) کورونا وائرس سے بچاﺅ والا برائیڈل فوٹو شوٹ جاری کردیا گیا۔

اس نئے طرز کے فوٹو شوٹ میں دلہن سہنرے رنگ کا ماسک پہنے ہوئے ہیں ہیں جبکہ دوسری وائرل تصویر میں دلہا دلہن سرجیکل ماسک پہنے ہوئے دکھائی دے رہے ہیں۔

یاد رہے کورونا وائرس کے پھیلاﺅ کے باعث حکومت نے شادی کی تقریبات اور شادی ہالز پر15روز کے لئے پابندی لگادی ہے۔