بنیادی صفحہ -> اہم خبریں -> بجلی کی قیمت میں اضافے کی تجویز سامنے آگئی
بجلی

بجلی کی قیمت میں اضافے کی تجویز سامنے آگئی

لاہور(ویب ڈیسک): بجلی صارفین کیلئے بری خبر ہے کیونکہ اس کے نرخوں میں 57 پیسے فی یونٹ اضافے کی تجویز پیش کر دی ہے۔ سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجسنی (سی پی پی اے) نے بجلی کے نرخوں میں اضافے کی درخواست نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) میں جمع کرا دی ہے. نیپرا نرخوں میں اضافے کی درخواست پر 28 مئی کو سماعت کرے گا۔ خیال رہے کہ بجلی کے نرخوں میں حالیہ اضافہ اپریل 2019ء کے ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں مانگا گیا ہے۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*