بنیادی صفحہ -> اہم خبریں -> کرنسی سمگلنگ کی روک تھام ، وفاقی حکومت بڑا قدم اٹھا لیا

کرنسی سمگلنگ کی روک تھام ، وفاقی حکومت بڑا قدم اٹھا لیا

لاہور(ویب ڈیسک) وفاقی حکومت نے کرنسی کی سمگلنگ روکنے کیلئے ڈائریکٹوریٹ آف کراس بارڈر کرنسی موومنٹ قائم کرکے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ۔ ڈائریکٹوریٹ مشکوک ٹرانزیکشنز کی رپورٹ تیار کر کے فناشل منیجمنٹ یونٹ کو پیش کرے گا۔

تفصیلات کے مطابق : ڈائریکٹوریٹ کرنسی اسمگلنگ اور مشکوک ٹرانزیکشنز کی رپورٹ تیار کرے گا، اس کے علاوہ ڈائریکٹوریٹ کرنسی منی لانڈرنگ کے کیسز کی بھی تحقیقات کرے گا۔ایف اے ٹی ایف کی جانب سے کرنسی اسمگلنگ کی روک تھام کیلئے اقدامات کا کہا گیا تھا جس کے بعد ڈائریکٹوریٹ کا قیام عمل میں لایا گیا ہے۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*