بنیادی صفحہ -> علاقائی کی خبریں -> چنیوٹ میں نوسربازنے سرکاری افسربن کر شہری کی زندگی بھرکی کمائی لوٹ لی

چنیوٹ میں نوسربازنے سرکاری افسربن کر شہری کی زندگی بھرکی کمائی لوٹ لی

لاہور(ویب ڈیسک): پنجاب کے ضلع چنیوٹ میں نوسربازنے سرکاری افسربن کرشہری کی زندگی بھرکی کمائی لوٹ لی ہے. تفصیلات کے مطابق ملزم نے شہری عبداللہ کو آفیشل نمبرسے کال کی اوربینک اکاؤنٹ کے متعلق تمام معلومات لیں. معلومات حاصل کرنے کے بعد نوسربازنے آن لائن بینکنگ کے ذریعے شہری کے اکاؤنٹ میں پڑے پانچ لاکھ روپے اپنے ذاتی بینک اکاؤنٹ میں منتقل کرلیے . شہری کے مطابق شکایت درج کروانےکے باوجود بینک کا عملہ تعاون نہیں‌کررہا.

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*