Buy website traffic cheap


آرمی چیف کی زیرصدارت کورکمانڈرز کانفرنس ختم

لاہور(ویب ڈیسک) آرمی چیف جنرل قمرجاویدباجوہ کی زیرصدارت جی ایچ کیو میں ہونیوالی کورکمانڈرزکانفرنس اختتام پذیر ہوگئی ۔

ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے بتایا کہ کورکمانڈرز کانفرنس تقریباً7 گھنٹےجاری رہی، کورکمانڈرزکانفرنس میں داخلی وخارجی صورتحال کاجائزہ لیا گیا ۔ ذرائع کے مطابق کور کمانڈرز کانفرنس میں لائن آف کنٹرول ، کشمیر کی تازہ صورتحال پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔