بنیادی صفحہ -> پاکستان کی خبریں -> ڈی جی خان میں سیوریج کے نظام کو برباد کرنے کی سازش بے نقاب

ڈی جی خان میں سیوریج کے نظام کو برباد کرنے کی سازش بے نقاب

لاہور(ویب ڈیسک) ڈی جی خان میں سیوریج کے نظام کو برباد کرنے کی سازش بے نقاب ہوگئی-

تفصیلات کے مطابق : شاہ سکندر روڈ ڈیرہ غازی خان میں اہلِ علاقہ کی جانب سے سیوریج کا نظام ٹھیک نہ ہونے کی شکایات موصول ہورہی تھیں جس پر متعلقہ اداروں نے متاثرہ علاقے کا دورہ کیا تو انکشاف ہوا کہ سیوریج سے ٹف ٹائلوں کی بھری ہوئی بوری برآمد ہوئی اور مین ہول کو مٹی ڈال کربندکیا گیا تھا۔ متعلقہ اداروں کی جانب سے متاثرہ جگہوں پر بحالی کا کام جاری ہے –

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*