Buy website traffic cheap

ڈان اخبار, ڈی جی آئی ایس پی آر, پاک ایران فورسز

ترجمان پاک فوج نے ” ڈان اخبار” کی خبر کو حقائق کے منافی قرار دیدیا

لاہور(ویب ڈیسک): ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہا ہے کہ پاک ایران فورسز کی مشترکہ پٹرولنگ کی خبر غلط ہے۔

ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے ڈان اخبار کی خبر کی تردید کرتے ہوئے کہا مشترکہ پٹرولنگ کی خبر میں صداقت نہیں، بارڈر پر کوئی مشترکہ پٹرولنگ نہیں ہو رہی اور پاکستان کے سب سے بڑے انگریزی اخبارمیں شائع خبرکو حقائق کے منافی قرار دیدیا. انہوں نے مزید کہاہے جب بھی پٹرولنگ یا آپریشن کی ضرورت پیش آتی ہے تو پاکستان اور ایران کی سیکیورٹی فورسز علیحدہ علیحدہ اپنے فرائض سرانجام دیتی ہیں.