بنیادی صفحہ -> اہم خبریں -> ڈالر روپے کے مقابلے میں تاریخ کی بلند ترین سطح پہنچ گیا
ڈالر

ڈالر روپے کے مقابلے میں تاریخ کی بلند ترین سطح پہنچ گیا

لاہور(ویب ڈیسک): پاکستان میں آئے روز مہنگائی میں اضافہ ہوتا جارہاہے جس کے باعث عوام شدید پریشانی کا شکار ہیں جبکہ حکومت کو بھی اپوزیشن جماعتوں کی جانب سے بڑھتی ہوئی مہنگائی پر مسلسل تنقید کا سامنا ہے تاہم اب ڈالر بھی اوپن مارکیٹ میں پرواز کر رہاہے ۔تفصیلات کے مطابق اوپن مارکیٹ میں ڈالر دو روپے مزید مہنگا ہو گیا ہے جس کے بعد ڈالر اوپن مارکیٹ میں 146 روپے کا فروخت ہو رہاہے جبکہ دوسری جانب انٹر بینک میں اس کی قیمت مستحکم ہے ، انٹر بینک میں ڈالر کی قدر 141 روپے 39 پیسے پر ٹریڈ ہو رہا ہے ۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*