اداریہ،کالم

موبائل فون اور انٹرنیٹ۔۔۔ نوجوان کیا کررہے ہیں؟

موبائل فون اور انٹرنیٹ۔۔۔ نوجوان کیا کررہے ہیں؟ شفاعت علی مرزا پرانے وقتوں کے لوگ بہت سادہ ہوا کرتے تھے اور لوگ آپس میں بہت پیار، محبت، اتفاق اور امن و چین سے رہا کرتے تھے۔ لوگ ایک دوسرے کی خوشی اور غمی میں شریک ہوتے اورایک دوسرے کی مدد کرنا اپنا اولین فرض سمجھتے […]

وزیر اعلیٰ کے دورے اور انکے ثمرات

وزیر اعلیٰ کے دورے اور انکے ثمرات سلمان احمد قریشی وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار صوبہ بھر میں مختلف شہروں کے ہنگامی اور مختصر دورے کررہے ہیں۔کرونا سے نمٹنے اور دیگر معاملات سے آگاہی کے لیے وزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاہ بھی کراچی کی سڑکوں پر نظر آتے ہیں۔کے پی کے کے وزیراعلی […]

جن ،بیوی اورمینجمنٹ

جن ،بےو ی اورمینجمنٹ مہر اشتیاق احمد ہمارے ارد گرد کچھ حالات و اقعات اےسے اےسے رونما ہوتے ہیں کہ آدمی دھنگ رہ جات اہے ۔ جن کو دےکھ کر سن کر دل باغ باغ ہو جات اہے ۔ ہنس ہنس کر لوٹ پوٹ ہو جاتا ہے ۔ اےسے ہی کچھ واقعات پچھلے دلوں ہم […]

بھاگ کو پانی دو

بھاگ کو پانی دو انجینئر مظہر خان پہوڑ آج سے کوئی دو سال پہلے مجھے شکار پور سندھ میں ایک بہت ہی شفیق انسان اور پہوڑ قوم کے تاریخ دان ڈاکٹر غازی غلام حسین پہوڑ مرحوم (اللہ اُن کو غریق ِ رحمت کرے) سے ملاقات کا موقع ملا بیمار ہونے کے باوجود انہوں نے مجھے […]

احساس پروگرام ،مسائل اورحل

احساس پروگرام ،مسائل اورحل علی جان ایشین ڈویلپمنٹ بینک کی رپورٹ کے مطابق پاکستان میں 29.5 %لوگ غربت کی لکیرسے نیچے زندگی گزاررہے ہیں اصل میں انہی لوگوں کیلئے یہ پروگرام ہوتے ہیں مگربیچ میں کرپشن اور رشوت کے بھوکے بھیڑیے ان کے حق کھا کرڈکار بھی نہیںمارتے۔پاکستان میں کوروناوباکی وجہ سے حکومت وقت نے […]

ہیروز کا ہیرو ۔۔ حقیقی ہیرو ۔۔استاد

ہیروز کا ہیرو ۔۔ حقیقی ہیرو ۔۔استاد طاہر محمود آسی ابتدائے آفزینش سے آج تک انسان نے علم و آگہی کی بے شمار منزلیں طے کی ہیں۔ پتھروں کے دور سے لیکر آج سائنس اور ٹیکنالوجی کے دور تک زمانے نے کئی رنگ بدلے ہیں بہت کچھ سکھایا ہے اور سیکھا ہے۔ انسانی ایجادات اور […]

کرونا وائرس اور تاریخ کا سبق!

کرونا وائرس اور تاریخ کا سبق! راﺅغلام مصطفی کرہ ارض پر آباد انسان جدےد ترےن تکنےکی‘طبی اور سائنسی ترقی پر اس قدر مطئمن تھا کہ اسے شائد اندازہ نہےں تھا کہ اےک حقےر سا وائرس اسے اس قدر لاچار‘بے بس اور محتاج کر کے گھروں مےں مقفل کر دے گاکرونا وائرس نے دنےا کے طے […]

بھارت کی طبی ترقی کی اصل حقیقت

بھارت کی طبی ترقی کی اصل حقیقت نغمہ حبیب شائننگ انڈیا، انکریڈیبل انڈیا اور ایسے ہی کئی سلوگن اور نعرے بھارت کو بہتر ثابت کرنے کے لیے مسلسل بھارت کے میڈیا کی زینت بنتے رہتے ہیںاور پھر پوری دنیا میں پھیلا دیے جاتے ہیں اور یوں بھارت خود کو دنیا کے ترقی یافتہ ممالک کی […]

کڑواہٹ بھرے لہجوں اور سخت رویوں کا بوجھ

کڑواہٹ بھرے لہجوں اور سخت رویوں کا بوجھ روزینہ روبی زندگی میں ہم ہر طرح کے لوگوں سے ملتے ہیں۔ کچھ لوگوں کا رویہ بہت اچھا ہوتا ہے اور کئی لوگ ایسے بھی ہوتے ہیں جن کو ہم ناپسند کرتے ہیں۔ ان سے ملنابھی ضروری ہوتا ہے کیونکہ لوگ چاہے اچھے ہوں یا بُرے، ہمیشہ […]

لاک ڈاﺅن ،قانون اور قانون شکنی

لاک ڈاﺅن ،قانون اور قانون شکنی ڈاکٹر ایم ایچ بابر ایک طرف تو کورونا کی وباءنے دنیا بھر میں حشر برپا کر رکھا ہے یہ وباءدنیا بھر میں اب تک ہزاروں انسانوں کو نگل چکی ہے امریکہ سپین اٹلی فرانس جیسے ممالک میں تو اس نے تباہی مچا رکھی ہے میری دھرتی پر بھی اس […]