اداریہ،کالم

خوف کے دن،وحشت کی راتیں

خوف کے دن،وحشت کی راتیں ایم سرورصدیقی الفاظ ہیں کہ غم کا نوحہ۔۔اب تو الفاظ سے بھی ڈرلگتاہے حروف بچھو لگنے لگے ہیں پوری دنیا میں کوئی جائے پناہ نہیں لگتاہے جیسے یہ زمین انسانوں پر تنگ ہوگئی ہو۔خوف اتناکہ ہرکوئی دسرے سے خوفزدہ ہے کوئی آوازبھی دے تو دوسرا کنی کتراکر گذرجانے میں ہی […]

زبان غیرذریعہ تعلیم کیوں؟

زبان غیرذریعہ تعلیم کیوں؟ محمدپرویزبونیری میرے ایک دوست نے سائنس میں ماسٹرڈگری حاصل کی ہے اورکئی سال ملازمت کی تلاش میں گھاٹ گھاٹ کاپانی پی کر اچھاخاصا دانشوربھی بن چکاہے۔موصوف کووالدین کی دعاﺅں اور مسلسل کوششوں سے سرکاری ملازمت کے لئے زائد العمری سے قدرے سال ڈیڑھ سال قبل درس وتدریس سے متعلقہ نوکری مل […]

دنیابدل چکی ہوگی

دنیابدل چکی ہوگی تحریر:امتیازعلی شاکر اس وقت پوری دنیاکوروناوائرس کے خوف میںمبتلا اورلاک ڈاﺅن کاشکارہے،ایک طرف امیرترین لوگ اپنے گھروں میں ڈرے سہمے بیٹھے ہیں کہ اُن کاسامناکوروناوائرس سے نہ ہوجائے تودوسری جانب غریب کے لیے بھوک کوروناسے بڑامسئلہ بن چکاہے،امیرکاخیال ہے کہ زندگی بچ گئی توبڑی غنیمت ہوگی جبکہ غریب کہتاہے موت تواٹل ہے […]

قیام امن کی راہ نہیں چھوڑنی چاہئے !

قیام امن کی راہ نہیں چھوڑنی چاہئے ! تحریر :شاہد ندیم احمد پاکستان ہمیشہ سے نہ صرف افغانستان، بلکہ پورے خطے میںامن و استحکام کا خواہاں رہا ہے ،یہی وجہ ہے کہ امریکہ طالبان مذاکرات کے نتیجے میں ہونے والے حالیہ افغان امن معاہدے میں مخلصانہ کوششیں کی گئیں، جنہیں عالمی سطح پر تسلیم کرنے […]

پنجاب بھر میں گڈ گورننس کی اعلیٰ ترین مثال قائم

وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے پنجاب بھر میں گڈ گورننس کی اعلیٰ ترین مثال قائم کر دی سوفٹ ریفارمز میں صوبائی سیکریٹریز کا اہم کردار پنجاب کو خوبصورت،صحت مند اور ترقی یافتہ سمارٹ شہروں کا صوبہ بنانے کا سفر تکمیل کی جانب حسیب اعجاز عاشرؔ گزشتہ چند دہائیوں پر طائرانہ نظر ڈالی جائے تو ایک طرف […]

بڑا مزاح نگار

بڑا مزاح نگار مراد علی شاہد دوحہ قطر کہتے ہیں سو سال زندہ رہنے کے لئے ضروری نہیں کہ سو سال زندہ بھی رہا جائے،بس ایسے کام کر جائیں کہ لوگ صدیوں آپ کو زندہ رکھیں،ایسے ہی مزاح نگار کے لئے ضروری نہیں کہ بہت ضخیم کتابوں کا مصنف ہو۔میرے خیال میں بڑا مزاح نگار […]

میرے شہرکی لائبریریاں

میرے شہرکی لائبریریاں صفدر علی حیدری آئیں حال کی تلخیوں سے دامن بچا کر کچھ وقت ماضی میں گزار آتے ہیں – اس دور میں کہ جو بچپن کا سنہری دور کہلاتا ہے – دنیا میں شاید ہی کوئی آدمی ایسا گزرا ہو جسے اس کا بچپن فیسی نیٹ نہ کرتا ہو – اور یہ […]

ایک شخص سارے شہر کو ویراں کر گیا

ایک شخص سارے شہر کو ویراں کر گیا وقار اسلم فرقان احمد انتہائی منکسر المزاج استاد تھے جو کہ ملنسار، رقیق القلب اور مشفقانہ انداز رکھتے تھے وہ اکثر بڑی شفقت سے پیش آتے رہے۔ فرقان بھائی کا انداز تخاطب اتنا نرم ہوتا لہجہ اتنا شیریں کہ مجھے یہ کہنے میں کوئی عار نہیں کہ […]

کفالت پروگرام۔۔۔مستحسن اقدام

کفالت پروگرام۔۔۔مستحسن اقدام مبارک علی شمسی کروناوائرس ایک عالمی وبا ہے جس نے اس کرہ ارض کے کونے کونے میں تباہی مچا رکھی ہے اور کوئی بھی ملک اس کی پہنچ سے دور نہیں رہا۔ امریکہ برطانیہ اٹلی سپین سعودی عریبیہ افغانستان ایران اور وطن عزیز پاکستان سمیت دیگر ممالک اس کی لپیٹ میں ہیں۔ […]

کرونانے کیادنیاکوٹھپ

کرونانے کیادنیاکوٹھپ تحریر:علی جان ترقی یافتہ ممالک سے لیکرترقی پذیرممالک سب ہی کرونا کے خوف میں مبتلاہیں یہاں تک کہ مسجدوں میں جمعہ نماز پرپابندی لگادی گئی ہے اس سے بڑھ کریہ کہ حرم شریف کے دروازے بھی مسلمانون کیلئے بندہوگئے ہیں جویقیناً اللہ پاک کی ناراضگی کامنہ بولتاثبوت ہے میں نے کروناپرتب آرٹیکل لکھاتھا […]