تعلیم

آل پاکستان پرائیوٹ اسکولز کا 15 اگست سے اسکولز کھولنے کا اعلان

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) آل پاکستان پرائیوٹ اسکولز ایسوسی ایشنز نے ستمبر میں اسکولز کھولنے کا حکومتی فیصلہ مسترد کرتے ہوئے 15 اگست سے تعلیمی ادارے کھولنے کا اعلان کردیا۔ آل پاکستان پرائیوٹ اسکولز ایسوسی ایشنز نے مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ آٹھ اور چھ ماہ سے تعلیمی ادارے بند ہیں جس سے بچوں […]

ملک بھر میں ستمبر میں تعلیمی ادارے کھولنے پر اتفاق

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) بین الصوبائی وزرائے تعلیم کانفرنس نے اسکول، کالج اور جامعات کو ستمبر میں کھولنے پر اتفاق کرلیا۔کوویڈ 19 کے باعث تعلیمی اداروں کی بندش کے مسئلے پر وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کی زیر صدارت بین الصوبائی وزرائے تعلیم کانفرنس ہوئی جس میں چاروں صوبوں، آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان کے وزرائے […]

پاکستانی بچوں نے کورونا وائرس کے خلاف گیم بنالیا

کراچی(ماینٹرنگ ڈیسک) پاکستانی بچوں نے کورونا وائرس کے خلاف عوام خصوصا بچوں میں شعور اجاگر اور آگاہی پیدا کرنے کے لیے وڈیو گیم بنالیا جس کے ذریعے کھلاڑی کھیل ہی کھیل میں کووڈ 19 کی وبا سے بچاو کے طریقے سیکھ سکتے ہیں۔ کراچی سے تعلق رکھنے والے دو بھائیوں 13 سالہ نبھان اور 14 […]

کورونا وائرس ؛ سندھ میں طویل مدت کیلئے تعلیمی ادارے بند رکھنے کی تجویز

لاہور(ویب ڈیسک) سندھ میں کورونا وائرس کے خدشات کے پیش نظر سکولوں میں چھٹیاں بڑھانے کی سفارش کر دی گئی۔ محکمہ صحت نے وزیراعلیٰ کو طویل مدت کیلئے سکول بند رکھنے کی تجویز بھی دے دی۔ وزیر صحت سندھ ڈاکٹر عذرا فضل پیچوہو کی سربراہی میں اہم اجلاس ہوا، محکمہ صحت سندھ کراچی ائیرپورٹ پر […]

طلباء یونینز بحالی فیصلہ ٹھیک ہے

طلباء یونینز بحالی فیصلہ ٹھیک ہے علی جان کوئی بھی جنگ ہوتحریک ہو،مظاہرہ ہویادھرناہوطلباء کی پاورکے بناپوراہوناممکن ہی نہیں اسی لیے کوئی تحریک اٹھا کے دیکھیں توپتاچلتاہے کہ طلباء کے بنا کوئی ہرتحریک سونی و ناکام رہی اس کی وجہ صرف یہی ہے کہ طلباء جس بات کومنوانے کی کوشش کریں یہ ہونہیں سکتاکہ وہ […]

فواد چوہدری بھی طلبہ یونین کی حمایت میں بول پڑے

لاہور(ویب ڈیسک) وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے طلبہ یونینز کی بحالی کی حمایت کا اعلان کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق : رواں ماہ لاہور میں منعقد فیض فیسٹول میں پنجاب یونیورسٹی کے نوجوانوں نے طلبہ یونینز کی بحالی کے لیے آواز اٹھانے کی ایک ویڈیو سوشل میں پر خوب مقبول ہوئی […]

وزیراعظم عمران خان کا 50 ہزارطلباء کوسکالرشپ دینے کا فیصلہ

لاہور(ویب ڈیسک): فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ ملک میں یکساں اور معیاری تعلیم کا فروغ عمران خان کا مشن ہے۔ معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات فردوس عاشق اعوان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا احساس پروگرام کے تحت حقدار طلبا کو 50 ہزار سکالرشپ دی جائیں گی، […]

کتنی حقیقت،کتنا افسانہ

کتنی حقیقت،کتنا افسانہ الیاس محمد حسین امریکہ میں جب ایک قیدی کو پھانسی کی سزا سنائی گئی تو وہاں کے کچھ سائنس دانوں نے سوچا کہ کیوں نا اس قیدی پر کچھ تجربہ کیا جائے. تب قیدی کو بتایا گیا کہ ہم تمہیں پھانسی دے کر نہیں ماریں گے بلکہ زہریلا کوبرا ڈسا کر ماریں […]

تعلیمی مسائل اور رکاوٹیں

تعلیمی مسائل اور رکاوٹیں ڈاکٹرفیاض احمد کسی بھی ملک کی معیشت کا انحصار معیار تعلیم پر ہوتا ہے ملک میں جتنے زیادہ پڑھے لکھے افراد ہوں گے اتنی ہی اس ملک کی معیشت مضبوط ہو گی اور ملک ترقی یافتہ ممالک کی فہرست میں شامل ہو گالیکن افسوس زدہ بات یہ ہے کہ ہمارا تعلیمی […]

سی ایس ایس کے امتحان میں تبدیلی کی تجویزسامنے آگئی

لاہور(ویب ڈیسک): سی ایس ایس امتحان سے پہلے امیدواروں کا اسکریننگ ٹیسٹ لینے کی تجویز زیر غور ہے۔ ذرائع کے مطابق سی ایس ایس امتحان سے پہلے اسکریننگ ٹیسٹ کی تجویز وفاقی حکومت کو بجوائی گئی ہے۔ وفاقی کابینہ کی منظوری کے بعد پارلیمنٹ سے قانون سازی کی جائے گی۔ حالیہ برسوں میں سی ایس […]