بنیادی صفحہ -> اداریہ،کالم -> ایل او سی پر بھارتی فوج کی بلا اشتعال فائرنگ: ڈی جی آئی ایس پی آر کا دبنگ اعلان

ایل او سی پر بھارتی فوج کی بلا اشتعال فائرنگ: ڈی جی آئی ایس پی آر کا دبنگ اعلان

لاہور(ویب ڈیسک) بھارتی فوج کی جانب سے لائن آف کنٹرول پر جنگ بندی کے معاہدے کی خلاف ورزیوں کا سلسلہ جاری ہے۔آئی ایس پی آر نے ایل و سی پر گزشتہ 24 گھنٹوں کی صورتحال بتاتے ہوئے کہا کہ بھارتی فوج نے نیزہ پیر ،پانڈو، خنجر، منور، بٹل اور باغسر سیکٹر زپر بلا اشتعال فائرنگ کی ہے جس کا پاک فوج کی جانب سے موثر جواب دیا گیا ہے۔آئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی فائرنگ سے پاکستان کا کوئی جانی نقصان نہیں ہوا تاہم فائرنگ کا سلسلہ تاحال جاری ہے جس کے جواب میں پاک فوج بھارتی چوکیوں کو نشانہ بنا رہی ہے۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*