Buy website traffic cheap

کشمیر

کشمیر خصوصاََ پاکستان کیخلاف بھارتی سازشوں کو بے نقاب کرتی تصویری جھلکیاں

لاہور(ویب ڈیسک): محمد بن قاسم کی ہندوستان میں آمد کے بعد مسلمانوں نے ایک ہزار سال کے قریب برصغیر پر حکومت کی جس کی وجہ سے ہندو احساسِ کمتری کا شکاررہے اور آج موقع ملنے پر اسی احساس کمتری کےنتیجے میں مسلمانوں خصوصاً کشمیر اور پاکستان کیخلاف سازشوں کے جال بنتے رہتے ہیں تاکہ کسی طرح مسلمانوں سے بدلہ لیکر احساسِ کمتری کو کم کرسکیں. اسی احساسِ کمتری کے تحت وہ مسلمانوں کا مذہبی تشخص ختم اور نسل کشی کے درپے ہیں جس میں شدت مودی جیسے انتہاپسند ہندو کے حکمران بن جانے کے بعد آئی ہے.