بنیادی صفحہ -> اہم خبریں -> آئی ایم ایف کے فکرمندانہ عزائم ، بجلی کی قیمتوں میں‌اضافہ کے خدشات
قرضوں

آئی ایم ایف کے فکرمندانہ عزائم ، بجلی کی قیمتوں میں‌اضافہ کے خدشات

آئی ایم ایف کے وفد کی پاور ڈویژن حکام سے ملاقات ہوئی۔ حکام نے وفد کو بجلی کی ترسیل اور تقسیم کے نظام میں اصلاحات سے آگاہ کیا جب کہ ٹیرف اور لائن لاسز کنٹرول پر بھی بریفنگ دی۔ ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف کے وفد نے بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کی کارکردگی پرعدم اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان نے آئی ایم ایف سے 14 نکاتی اصلاحاتی پروگرام پر اتفاق کیا تھا تاہم توانائی اصلاحاتی پروگرام پر عمل درآمد نہیں کیا گیا۔ آئی ایم ایف وفد نے توانائی اصلاحاتی پروگرام

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*