Buy website traffic cheap

آسان

یہ کام آسان نہیں ہے

لاہور(ویب ڈیسک): مسلم لیگ ن کی مرکزی رہنما مریم نوازنے کہا ہے کہ نوازشریف کی انجیو گرافی آسان معاملہ نہیں،سرجری کے دوران بیک اپ ہونا چاہئے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق مریم نوازاپنے والدکی عیادت کیلئے جناح ہسپتال پہنچ گئیں ہیں،اس موقع پر ہسپتال میں موجود کارکنوں نے ان کا استقبال کیا اور ان پر پھولوں کی پتیاں نچھاور کیں۔مریم نواز نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میڈیکل بورڈ نے نوازشریف کی رپورٹ لکھ دی ہے،رپورٹ محکمہ داخلہ کوبھی بھجوادی گئی،مریم نوازکا کہناتھا کہ نوازشریف کی انجیو گرافی آسان کام نہیں ہے ،سرجری کے دوران بیک اپ ہونا چاہئے۔