بنیادی صفحہ -> سپورٹس کی خبریں -> انگلینڈ کا ٹاس جیت کر آسٹریلیا کیخلاف پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ
انگلینڈ

انگلینڈ کا ٹاس جیت کر آسٹریلیا کیخلاف پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ

لاہور(ویب ڈیسک): آئی سی سی ورلڈکپ کے تیسرے وارم اپ میچ میں انگلینڈ نے آسٹریلیا کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔میچ کیلئے انگلش سکواڈ کی قیادت جوز بٹلر کر رہے ہیں جبکہ دیگر کھلاڑیوں میں جیسن روئے، جونی بیرسٹو، جیمز وینس، بین سٹوکس، معین علی، کرس ووکس، لائم ڈاﺅسن، ٹام کیورن، لائم پلنکٹ اور مارک ووڈ شامل ہیں۔آسٹریلیا سکواڈ کی قیادت ایرون فنچ کر رہے ہیں جبکہ دیگر کھلاڑیوں میں ڈیوڈ وارنر، شون مارش، عثمان خواجہ، سٹیو سمتھ، مارکوس سٹوئنس، ایلکس کیری، نتھن کولٹرنیل، جیسن بیرونڈورف، کین رچرڈسن، نتھن لیون اور ایڈم زامپا شامل ہیں۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*