بنیادی صفحہ -> سپورٹس کی خبریں -> انگلینڈ کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کا فیصلہ
ٹاس

انگلینڈ کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کا فیصلہ

لاہور(ویب ڈیسک): تیسرے ون ڈے میچ میں انگلینڈ نے ٹاس جیت کر پاکستان بیٹنگ کیلئے دعوت دیدی ہے ۔تفصیلات کے مطابق انگلش کپتان نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا اور پاکستان کو بیٹنگ کی دعوت دی ، پاکستانی ٹیم میں فخر زمان،امام الحق،بابر اعظم، حارث سہیل،کپتان سرفراز احمد، آصف علی، عماد وسیم،فہیم اشرف، حسن علی، جنید خان اور شاہین شاہ آفریدی پر مشتمل ہے۔یاد رہے کہ دوسرے ون ڈے میچ میں انگلینڈ نے پاکستان کو 12 رنز سے شکست دیدی تھی ۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*