Buy website traffic cheap

Quetta Press Club, Blast , Rescue, Police, Hospital , Latest News, Pakistan News

کوئٹہ پریس کلب کے قریب دھماکہ، 7 افراد جاں بحق

لاہور(ویب ڈیسک): میڈیا رپورٹس کے مطابق کوئٹہ پریس کلب کے قریب دھماکہ ہوا ہے جس میں 7 افراد جاں بحق اور15 زخمی ہوگئے ہیں.

دھماکے سے قریبی عمارتوں اور گاڑیوں کو بھی نقصان پہنچا۔ دہشتگرد واقعہ کی اطلاع ملتے ہی سیکیورٹی فورسز فوری طور پر حرکت میں آتے ہوئے موقع پر پہنچیں اور علاقے کو گھیرے میں لے لیا جبکہ امدادی ٹیموں نے ایمبولینسوں کے ذریعے زخمی افراد کو ہسپتال منتقل کیا جہاں انھیں طبی امداد دی جا رہی ہے۔