بنیادی صفحہ -> اہم خبریں -> مریم نواز کو جیل میں نوازشریف سے ملاقات کی اجازت نہ مل سکی
مریم نواز

مریم نواز کو جیل میں نوازشریف سے ملاقات کی اجازت نہ مل سکی

لاہور(ویب ڈیسک): مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز شریف کا کہنا ہے کہ جعلی و سیاسی مقدمات میں قید نواز کی صحت کو خطرہ لاحق ہے۔ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ عید کے تہوار کے موقع پر جو بیٹی کو باپ سے ملنے کی اجازت نہ دیں ان سے بڑا ظالم کون ہو گا؟۔مریم نواز کا مزید کہنا تھا کہ ظلم، نفرت اور انتقام کی غلیظ سیاست کرنے والوں کو نہیں بھولنا چاہیے، اللہ دنوں کو الٹتا پھیرتا رہتا ہے اور ہمیشہ کی بادشاہی اسی کی ہے۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*