بنیادی صفحہ -> اہم خبریں -> فواد چوہدری کا لاہور میں ڈی این اے لیب بنانے کا اعلان
فواد چوہدری

فواد چوہدری کا لاہور میں ڈی این اے لیب بنانے کا اعلان

لاہور(ویب ڈیسک): فواد چودھری نے لاہور میں ڈی این اے لیبارٹر ی قائم کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چودھری نے بتایا ہے کہ ڈی این اے لیبارٹری کے قیام کے لئے وزارت سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کو ہدایات جاری کر دی ہیں، مارچ تک لیبارٹری کام شروع کر دے گی۔ انہوں نے کہا کہ کوئی بھی شخص فیس ادا کر کے معلومات حاصل کرسکے گا، کون ہوں، رنگ، نسل، سب معلومات ڈی این اے رپورٹ کے زریعے حاصل کی جاسکیں گی۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*