سعودیہ کی جانب سے دیے گئے امدادی پیکج کی پہلی قسط کب مل رہی ہے اوراس کے پاکستانی معیشت پرکیا اثرات ہونگے، اہم رپورٹ
لاہور(ویب ڈیسک): وزیراعظم عمران خان کے دورہ سعودی عرب کے دوران منظورہونیوالے تین 12 ارب ڈالرزکے امدادی پیکج کی پہلی قسط آج پاکستان کو موصول ہوگی. امدادی پیکج کی پہلی قسط میں پاکستان کو ایک ارب ڈالرزملیں گےجن کو سٹیٹ بینک آف پاکستان میں رکھوایا جائیگا جبکہ بقایا دوارب ڈالرزکی اقساط اگلے دومہینوں میں ملنے کی توقع ہے. سعودی عرب اگلے تین سال تک پاکستان تین ارب ڈالرزکا تیل بھی ہرسال مہیاکریگا.