Buy website traffic cheap

جارج بش

سابق امریکی صدر جارج بش سینیئر 94 سال کی عمر میں انتقال کر گئے

لاہور(ویب ڈیسک): سابق امریکی صدر جارج بش 94 سال کی عمر میں انتقال کر گئے ہیں. جارج بش سینیر امریکا کے41ویں صدر تھے. جارج بش سینیر نےچاردہائی سے جاری سرد جنگ کے خاتمے میں اہم کردار اداکیا. جارج بش سینیر نے سویت یونین کےٹوٹنےپرایٹمی خطرات کم کرنےمیں بھی اہم کرداراداکیا. جارج بش سینیر 1976تا1977 سینٹرل انٹیلیجنس ڈائریکٹرکےعہدےپرفائزرہے. جارج بش سینیر 1981سے1989تک امریکی نائب صدرہے. جارج بش سینیر نے کویت سے عراق کو نکالنے کیلیے عالمی اتحاد بنایا تھا. جارج بش سینیر نے1971تا1973 اقوام متحدہ میں امریکی مندوب کےفرائض نبھائے.

ڈونلڈ ٹرمپ کی روسی ہم منصب ولادی میرپیوٹن سے ملاقات منسوخ

لاہور(ویب ڈیسک): جی 20 ممالک کا سالانہ اجلاس بیونس آئرس میں جاری ہے جس میں دنیا بھرسے بیس بڑے ممالک کے سربراہان شامل ہیں اوراجلاس کی سائیڈلائنزپرسربراہان مملکت کی ملاقاتیں بھی جاری ہیں. انہی سائیڈلائنزپرامریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ اورروسی ہم منصب ولادی میر پیوٹن کی ملاقات بھی طے تھی جسے امریکہ کی جانب سے گزشتہ روزمنسوخ کردیا گیا. اس حوالے سے روسی میڈیا کا کہنا تھا کہ صدرڈونلڈٹرمپ اورپیوٹن کی ملاقات منسوخ ہونےسےکشیدگی بڑھےگی. صدرپیوٹن امریکی ہم منصب سےبات چیت جاری رکھنےکےخواہشمندہیں. جی20اجلاس کےاستقبالیہ اورکنسرٹ کےموقع پرگفتگوہوسکتی ہے. صدرپیوٹن اورصدرٹرمپ کےدرمیان اب بھی ملاقات کاامکان ہے.ملاقات کےلیےامریکاکوپہل کرناہوگا. صدرٹرمپ نےصدرپیوٹن سےطےشدہ ملاقات منسوخ کرنےکااعلان کیاتھا.