بنیادی صفحہ -> دنیا کی خبریں -> فوربزمیگزین نے دنیا کی 100 طاقتورترین خواتین کی فہرست جاری کردی
فوربزمیگزین

فوربزمیگزین نے دنیا کی 100 طاقتورترین خواتین کی فہرست جاری کردی

لاہور(ویب ڈیسک): فوربز میگزین نے دنیا کی 100 طاقتورترین خواتین کی فہرست جاری کردی ہے. فہرست کے مطابق جرمن چانسلرانگیلامرکل دنیاکی100طاقتورترین خواتین کی فہرست میں پہلےنمبرپر ہیں. دنیاکی طاقتورترین خواتین میں برطانوی وزیراعظم ٹریزامےکادوسرانمبر ہے. دنیاکی طاقتورترین خواتین میں تیسرانمبرآئی ایم ایف کی ایم ڈی کرسٹائن لیگارڈکاہے. جرمن چانسلرانگیلامرکل دنیاکی100بااثرخواتین کی فہرست میں پہلےنمبرپرجبکہ برطانوی وزیراعظم تھریسامے دوسرے نمبرپر ہیں.

فوربزمیگزین نے دنیا کے سمارٹ ترین شہروں کی فہرست جاری کردی
لاہور(ویب ڈیسک): فوربز نے نیویارک کو دنیا کا اسمارٹ ترین شہر قرار دیدیا گیا ہے جبکہ لندن اور پیرس دوسرے اور تیسرے نمبر پر ہیں۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اسمارٹ سٹی قرار پانے کیلئے شہر میں انسانی ترقی،شہریوں کے سماجی تعلقات،معیشت،ماحولیات،شہری منصوبہ بندی اور ٹیکنالوجی کا جائزہ لیا گیا۔فوربز نے نیویارک، لندن اور پیرس کے بعد ٹوکیو کو دنیا کا چوتھا اسمارٹ ترین شہر قرار دیا جبکہ ریکاوک پانچویں، سنگاپور چھٹے اور سیول ساتویں نمبر پر رہے۔ٹورنٹو کا نمبر آٹھواں،ہانگ کانگ کا 9واں اور ایمسٹرڈم کا 10واں رہا۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*