Buy website traffic cheap

اقوام متحدہ

وزیرخارجہ اور جنرل سیکرٹری اقوام متحدہ کے درمیان رابطہ طے پاگیا

لاہور(ویب ڈیسک): شاہ محمود قریشی اور اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کے مابین رابطہ طے پا گیا، دونوں رہنماؤں کے درمیان شام پانچ بجے بات چیت ہوگی۔ شاہ محمود قریشی سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ انتونیو گوٹریس کو مقبوضہ کشمیر کی صورتحال سے آگاہ کریں گے۔ وزیر خارجہ مقبوضہ وادی میں انسانی حقوق کی پامالیوں، امن کی مخدوش صورتحال سے آگاہ کریں گے۔ اقوامِ متحدہ کے سیکرٹری جنرل ان دنوں فرانس کے دورے پر ہیں۔